تازہ ترین
روہت شرما کو بھارتی ون ڈے کرکٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹادیا گیا، شبمن گل کو ذمہ داری دیدی گئی
نئی دہلی (صدائے سچ نیوز) روہت شرما کو بھارتی ون ڈے کرکٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹادیا گیا۔
شبمن گل اب ون ڈے ٹیم کی بھی قیادت کریں گے، وہ ٹیسٹ ٹیم کے بھی کپتان ہیں۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان بھی کردیا ہے۔ سینئر بیٹر روہت شرما اور ویرات کوہلی بھارتی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچز کی سیریز 19 اکتوبر سے شروع ہو رہی ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے بعد آسٹریلیا میں ہی 5 ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلے جائیں گے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

