تازہ ترین
چین اور امریکا کے درمیان نئے مشترکہ تجارتی انتظام پر اتفاق
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان نئے مشترکہ تجارتی انتظام پر اتفاق ہوگیا، چین اور امریکا کے درمیان نیا تجارتی انتظام عالمی معیشت کے لیے اچھی خبر ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں چینی ہم منصب کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس سے خطاب میں چینی صدر نے کہا کہ مسابقت کے باوجود مخلصانہ تعاون اور مسلسل رابطہ برقرار رکھنا چاہیے۔
چنی صدر نے کہا کہ چین امریکا تعاون کے بغیر دنیا کے کئی مسئلےحل نہیں کیے جاسکتے، امریکی کمپنیوں کیلئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، امید ہے چینی کمپنیوں سے امریکا میں منصفانہ برتاؤ ہوگا۔
صدرشی کا کہنا تھا کہ اے آئی کو بھلائی کیلئے ترقی دیں، انسانی کنٹرول ہو اور اسے مینج کریں۔ چین اور امریکا کو اےآئی کی ترقی کے لیے تعاون کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ امریکا اور چین کو امن سے رہنا چاہیے، ٹکراؤ سےدونوں کو نقصان ہوگا، امریکا اور چین جنگ کے چکر میں پڑنے سے بچ سکتے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

