Connect with us

تازہ ترین

آبنائے ہرمز کھولو ورنہ جہنم میں دکھیل دیے جاؤ گے، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی

trump

تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی پلوں اور پاور پلانٹس پر حملے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ منگل کا دن ایران میں پاور پلانٹ ڈے اور برج ڈے ہوگا، ایران میں پلانٹ اور پل دونوں ایک ساتھ لپیٹ میں آئیں گے۔

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ٹرمپ نے مزید کہا ’ آبنائے ہرمز کو کھولو ورنہ تم جہنم میں دھکیل دیے جاؤ گے‘۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

petroleum petroleum
تازہ ترین5 منٹس ago

ٹرمپ کی پیٹرول کیلیے ایران جنگ اب امریکیوں کو مہنگی پڑنے لگی ہے، سینیٹر برس پڑے

واشنگٹن(صداۓ سچ نیوز)امریکی خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق ڈیموکریٹ سینیٹر کرس وان ہولن نے اپنے ویڈیو پیغام...

hair hair
تازہ ترین13 منٹس ago

بالوں کے تیزی سے جھڑنے کا باعث بننے والی حیرت انگیز وجوہات

بالوں کا گرنا کس شخص کو پسند ہوسکتا ہے خاص طور پر مردوں کو، جن میں گنج پن کا خطرہ...

fatima asghar case fatima asghar case
پاکستان20 منٹس ago

فاطمہ اصغر قتل کیس، سیشن کورٹ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے احکامات کالعدم قرار دیدیے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں کمسن گھریلو ملازمہ فاطمہ اصغر قتل کیس میں...

ٓAkhunzada-Hussain-Yousafzai_ ٓAkhunzada-Hussain-Yousafzai_
پاکستان27 منٹس ago

اپوزیشن لیڈر وزیراعظم ہاؤس حتیٰ کہ رانا ثنا کی رہائشگاہ پر جانے کو تیار ہیں، ترجمان اپوزیشن اتحاد

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخوانزادہ حسین یوسفزئی نے کہا ہے کہ اپوزیشن...

Shehbaz Sharif Shehbaz Sharif
پاکستان33 منٹس ago

عام آدمی کو تیل کی بڑھتی قمیتوں کے اثرات سے بچایا، شہباز شریف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف  کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے اثرات سے...

Syed Raza Kazmi Syed Raza Kazmi
پاکستان51 منٹس ago

حسین نقی: صحافت کا بے باک قلم، جمہوریت اور انسانی حقوق کا توانا سپاہی

تحریر: سید رضا علی کاظمی پاکستان کی صحافتی تاریخ میں بعض شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کی پہچان صرف ان...

Khawaja-Asif Khawaja-Asif
پاکستان1 گھنٹہ ago

مکہ معاہدے کے ممالک کا اسلام آباد میں اجلاس، یمن صورتحال ایجنڈے میں شامل، خواجہ آصف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا...

Traffic jam Traffic jam
پاکستان1 گھنٹہ ago

ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج، شاہراہیں اور موٹرویز بند

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے احتجاج کے باعث کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں...

KUWAIT KUWAIT
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کا کویت پر حملہ، 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 افراد شدید زخمی

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے کویت پر امریکی تنصیب کو نشانہ بنانے کی کوشش تھی جسے فضائی...

holidays holidays
پاکستان2 گھنٹے ago

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کا جمعہ 27 نومبر کو مقامی عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 27 نومبر کو اسلام آباد کی حدود میں...

Trending