تازہ ترین
ٹیکسلا، پولیس مقابلہ اشتہاری تین ساتھیوں سمیت قتل
ٹیکسلا(سید ہادی عمران، نمائندہ صدائے سچ) ٹیکسلا پولیس اور سی سی ڈی کا مشترکہ آپریشن ،دہشت گردی، قتل، اقدام قتل اور بھتہ خوری کے 13 مقدمات میں مطلوب ملزم آدم عرف آدمے تین ساتھیوں سمیت پولیس مقابلے میں پار
۔تفصیلات کے مطابق ملزم آدم عرف آدمے پنڈی واہ کی کوہستان کالونی میں روپوش تھا، ملزم پولیس حکام کو سوشل میڈیا پر
کھلے عام چیلنج کرتا تھااور علاقے میں دہشت کی علامت بنا ہوا تھا۔ ٹیکسلا پولیس نے مخبر کی اطلاع پر ملزم کے ٹھکانے پر آپریشن شروع کیا اور بعد ازاں پولیس کو مزید نفری منگوانی پڑی۔ پولیس ٹیم کا تین گھنٹے کے مسلسل مقابلے کے بعد ملزم آدم کو اس کے تین ساتھیوں سمیت قتل کردیا۔ ترجمان کے مطابق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن مکمل کرلیا ہے۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

