تازہ ترین
پاکستانی 2 جہازوں کو انکار کے چند گھنٹوں بعد آبنائے ہرمز سے گزر نے کی خصوصی اجازت مل گئی
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کے 2 جہازوں خیرپور اور شالامار کو اتوار کی صبح آبنائے ہرمز میں داخلے سے روکا گیا تھا تاہم چند ہی گھنٹوں بعد دونوں جہاز ہرمز سے واپس پلٹنے کے بعد واپس اندر کی جانب بڑھنا شروع ہو گئے۔
جہازوں کے کیپٹن آصف اور شاہین جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزار کر خلیجِ فارس میں لے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز کے معاملے میں چین نے ایران کی کھل کر حمایت کردی
ذرائع کے مطابق ایک جہاز کویت سے کروڑوں لٹر ڈیزل کراچی پورٹ لائے گا جبکہ دوسرا جہاز کروڑوں لٹر خام تیل یو اے ای کے جزیرے داس سے بھرے گا۔
یہ بھی پڑھیں: فوجی جہاز آبنائے ہرمز کے قریب آئے تو سختی سے نمٹیں گے، ایرانی پاسداران انقلاب
شپنگ ذرائع کے مطابق آبنائے ہرمز سے خلیجِ فارس کے اندر جانے والے یہ پہلے دو پاکستانی جہاز ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

