Connect with us

تازہ ترین

امریکی فوج نے ایران کے سمندری راستوں کی ناکہ بندی شروع کردی،عرب میڈیا

strait-of-hormuz-latest-closure-iran-israel

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) عرب میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ امریکی فوج نے ایران کے سمندری راستوں کی ناکہ بندی شروع کردی ہے، محاصرہ آبنائے ہرمز کے مشرق میں خلیج عمان اور بحیرہ عرب تک نافذ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: ایران سے جنگ بندی برقرار ہے، ناکہ بندی کر رہےہیں، ایران اپنا تیل نہیں بیچ سکےگا، صدر ٹرمپ

سینٹ کام کے مطابق ممنوعہ علاقے میں آنے والے جہاز کا رخ موڑ دیں گے یا قبضے میں لے لیں گے،کسی بھی پرچم کا جہاز ہو ،  سب پر احکامات لاگو ہوں گے،غیر جانبدار جہاز اب بھی تلاشی اور معائنے کے بعد سفر جاری رکھ سکتے ہیں،  انسانی ہمدردی کی ترسیلات کو معائنے کے بعد اجازت دی جائے گی،جو جہاز ایران نہ جا رہا ہو یا ایران سے نہ نکلا ہو وہ سفر کرسکتے ہیں ،امریکا نے آج ایرانی سمندری راستوں کی ناکہ بندی کا اعلان کیا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

inflation inflation
پاکستان30 منٹس ago

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل 5 ہفتے اضافے کے بعد کمی ریکارڈ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے۔ پانچ ہفتوں تک...

pm-shehbaz pm-shehbaz
پاکستان39 منٹس ago

لبنان جنگ بندی خطے میں پائیدار امن کی راہ ہموار کرے گی، وزیراعظم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے امریکی صدر...

pakistan-electricity-distribution-companies pakistan-electricity-distribution-companies
پاکستان46 منٹس ago

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری، شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ ہو گیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شارٹ فال 4...

oil oil
تازہ ترین53 منٹس ago

بھارت کو روسی تیل کی خریداری پر دی گئی رعایت ختم ہوگئی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے بھارت کو روسی تیل کی خریداری پر دی گئی رعایت ختم کردی۔ عالمی میڈیا...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین60 منٹس ago

یورپی ممالک میں آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے پاک کرنے کی مکمل صلاحیت موجود ہے، فرانس

پیرس (صداۓ سچ نیوز) فرانسیسی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فرانس کے وزیر دفاع نے کہا کہ یورپی ممالک...

gold gold
پاکستان1 گھنٹہ ago

سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔ آل پاکستان...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین2 گھنٹے ago

پاکستانی پرچم بردار آئل ٹینکرز نے آبنائے ہرمز کو عبور کرلیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستانی پرچم بردار آئل ٹینکرز نے انتہائی کشیدہ صورتحال اور امریکی ناکہ بندی کے باوجود...

hafiz-shaukat-commissioner-sargodha hafiz-shaukat-commissioner-sargodha
پاکستان2 گھنٹے ago

سٹی ڈویلپمنٹ پیکج، سرگودھا شہر میں 15 بڑی اور متعدد چھوٹی سڑکوں کی تعمیر و بحالی کی سمری تیار، پنجاب حکومت کو فنڈز کے لیے ارسال

سرگودھا (صداۓ سچ نیوز) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی کی ذاتی دلچسپی اور خصوصی ہدایات کی روشنی میں محکمہ...

commissioner-sargodha hafiz shokat commissioner-sargodha hafiz shokat
پاکستان3 گھنٹے ago

عالمی یوم ہیموفیلیا، کمشنر سرگودھا کا سندس فاؤنڈیشن کا دورہ، بچوں سے اظہارِ شفقت اور ڈونرز کو خراجِ تحسین

سرگودھا (صداۓ سچ نیوز) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی نے آج 17 اپریل عالمی یوم ہیموفیلیا کے موقع پر...

trump trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

افغانستان جنگ میں 18 سال لگے، ایران جنگ 2 ماہ میں ختم ہورہی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ویتنام اور افغانستان جنگ میں 18 سال لگے،...

Trending