تازہ ترین
ایران سے جنگ بندی برقرار ہے، ناکہ بندی کر رہےہیں، ایران اپنا تیل نہیں بیچ سکےگا، صدر ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے جنگ بندی برقرار ہے،ناکہ بندی کررہےہیں، ایران اپنا تیل نہیں بیچ سکےگا۔
امریکی صدر نے ٹرمپ نے میری لینڈ میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار بھی نہیں بناسکتا، ایرا ن اس وقت بہت بری صورتحال میں ہے، ایران کی فوج تباہ کردی، نیوی سمندر میں ڈبودی ہے۔
ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ 21 گھنٹے تک مذاکرات ہوئے، اس بات کی پرواہ نہیں کہ ایران مذاکرات میں واپس آتاہےیا نہیں۔
صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک طویل پیغام میں کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا پوپ لیو کے جنگ مخالف بیانات پر تنقید کرتے کہاکہ وہ پوپ کے بڑے مداح نہیں ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

