Connect with us

تازہ ترین

امریکا اور ایران جنگ کے خاتمے کے لیے فریم ورک معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا

J D Vance

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق امریکا اور ایران جنگ کے خاتمے کے لیے فریم ورک معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں اور امریکی اور ایرانی عہدیداروں کے درمیان مذاکرات میں منگل کے روز پیش رفت ہوئی۔

امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور دونوں فریق جنگ کے خاتمے کے لیے ایک فریم ورک معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی خطے میں قیام امن کی کوششیں جاری، وزیر اعظم سعودی عرب، آرمی چیف ایران پہنچ گئے

ویب سائٹ کے مطابق دو امریکی حکام نے بتایا کہ منگل کو ہونے والی بات چیت میں اہم پیش رفت سامنے آئی تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان اختلافات کے باعث معاہدہ ابھی یقینی نہیں۔

امریکی ویب سائٹ کا مزید کہنا ہے کہ امریکی حکام کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مذاکراتی ٹیم مسلسل رابطوں اور مسودوں کے تبادلے میں مصروف ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے، 9 افراد جاں بحق، حزب اللّٰہ کا 40 راکٹ داغنے کا دعویٰ

ویب سائٹ کے مطابق تیسرے امریکی عہدیدار  نے کہا کہ ’ہم معاہدہ کرنا چاہتے ہیں اور ایرانی  حکومت کے کچھ حصے بھی اس کے خواہاں ہیں لیکن اب اصل چیلنج یہ ہے کہ وہاں پوری حکومت کو اس پر آمادہ کیا جائے‘۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

azad-kashmir elections azad-kashmir elections
تازہ ترین22 گھنٹے ago

آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے دوسرے مرحلےکے انتخابات، ن لیگ 7 اور پی پی ایک نشست پر کامیاب

 مظفر آباد (صداۓ سچ نیوز) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے بعد نتائج آنا شروع...

Mohsin-Naqvi Mohsin-Naqvi
پاکستان22 گھنٹے ago

محسن نقوی طاقتور ترین وزیر ہیں، کئی معاملات میں وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ محسن نقوی اس حکومت کے طاقتور ترین وزیر...

Raza-Ameeri Raza-Ameeri
پاکستان22 گھنٹے ago

پاکستان ایران تعلقات دماوند اور کے ٹو جیسے بلند ہیں، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے...

Rubio-with-trump Rubio-with-trump
تازہ ترین22 گھنٹے ago

صدر ٹرمپ کی قیادت میں امریکا یہودی عوام کیساتھ کھڑا رہے گا، روبیو

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی قیادت میں امریکا یہودی...

mqm-pakistan mqm-pakistan
پاکستان22 گھنٹے ago

ایم کیو ایم میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، دونوں گروپوں کے کارکنان میں تصادم

 بہادرآباد (صداۓ سچ نیوز) ایم کیوایم پاکستان میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال گروپ میں اختلافات شدت اختیار...

rana-sanaullah rana-sanaullah
پاکستان1 دن ago

بلاول بھٹو کو ورغلا کر غلط بیانی کروائی جا رہی ہے، ان سے کہوں گا آپ کو غلط معلومات دی گئیں، رانا ثنا اللّٰہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ  کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو...

-nayyar-bukhari -nayyar-bukhari
تازہ ترین1 دن ago

مظفرآباد، ان انتخابی نتائج کو پیپلز پارٹی قبول نہیں کرے گی، نیّر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل نیّر بخاری کا کہنا ہے کہ ان انتخابی نتائج کو پیپلز...

khawaja-asif khawaja-asif
تازہ ترین1 دن ago

آزادکشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی سپورٹ کی ہے، خواجہ آصف

مظفرآباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آزادکشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی...

peshawar-blast peshawar-blast
پاکستان1 دن ago

سوات، کبل پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکا، متعدد پولیس اہلکار زخمی

پشاور (صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں کبل پولیس اسٹیشن کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ آرپی اوملاکنڈ ڈویژن...

Elections Elections
تازہ ترین1 دن ago

آزاد کشمیر الیکشن، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول

آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے دوسرے مرحلے کے تحت پولنگ کے بعد گنتی جاری ہے۔ گجرات...

Trending