Connect with us

پاکستان

ہری پور،حطار میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے آتشزدگی سے آٹھ افراد جان بحق

gas

ہری پور (صداۓ سچ نیوز) ہری پور کے علاقے حطار میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے ہونے والی آتشزدگی سے آٹھ افراد جان بحق ہو گئے-

ریسکیو 1122 ہری پور کے مطابق حطار میں وولٹا فیکٹری کے سامنے مین گیس پائپ لائن پھٹنے سے خوفناک آگ بھڑک اٹھی،آگ نے نزدیک 03 گھروں کو اپنے لپیٹ میں لے لیا،گھروں میں موجود 20 سے 25 افراد فوری طور پر گھر سے باہر نکل آئے-

واقعہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظاہر میاں کی قیادت میں ریسکیو 1122 کی فائر فائٹر ٹیمیں ہری پور اور خانپور سے موقع پر پہنچ گئیں اور گیس پائپ لائن کی گیس منقطع کرنے کیلئے محکمہ سوئی گیس سے رابطہ کیا گیا-

ریسکیو حکام کے مطابق 10 سے 11 افراد گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے جن کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا گیا،آگ نے 3 گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا-

ریسکیو ترجمان کے مطابق واقعے میں 8 افراد جانبحق اور 2 افراد کو گھر سے زندہ نکلا گیا جبکہ 1 شخص واقعہ دیکھ کر بے ہوش ہوگیا جس کو ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا-

ریسکیو حکام کے مطابق 5 جانبحق افراد کو آر ایچ سی کوٹ نجیب اللہ اور 3 جانبحق افراد کو ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا-

ریسکیو آپریشن میں ضلع ہری پور ،ایبٹ آباد،مانسہرہ،صوابی اور پنجاب کی 13 فائر گاڑیوں اور 40 ریسکیو اہلکار اور 08 ایمبولینسز نے حصہ لیا-ریسکیو آپریشن میں ٹی ایم اے نے بھی حصہ لیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

ambulance ambulance
پاکستان15 گھنٹے ago

ڈیرہ اسماعیل خان، دھماکےکے زخمیوں کو لیجانے والی ایمبولینس پر فتنہ الخوارج کی فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ  خودکش دھماکےکے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر...

High Blood Pressure Patients High Blood Pressure Patients
تازہ ترین17 گھنٹے ago

ہائی بلڈ پریشر کے بیشتر مریض ہارٹ اٹیک، قبل ازوقت موت کے خطرے سے لاعلم رہتے ہیں، تحقیق

آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کے آدھے سے زائد مریض...

Atta Tarar Atta Tarar
پاکستان17 گھنٹے ago

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کے لانگ مارچ کا اعلان ‘کھودا پہاڑ نکلا چوہا’ ثابت ہوا، عطا تارڑ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کے...

mohsin-naqvi mohsin-naqvi
پاکستان17 گھنٹے ago

محسن نقوی کی کے پی اسمبلی ارکان کی گرفتاری سے پہلے اسپیکر سے اجازت کے مراسلے پر تنقید

اسلام اباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کے پی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ارکان اسمبلی کی گرفتاری...

inflation inflation
تازہ ترین17 گھنٹے ago

ایران میں 15 ماہ بعد مہنگائی میں معمولی کمی ریکارڈ

تہران (صداۓ سچ نیوز) جنگ کے دوران معاشی دباؤ میں گھرے ایران میں 15 ماہ بعد مہنگائی میں معمولی کمی...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین17 گھنٹے ago

ایران کی سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) قطری نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا کہ سعودی عرب اور...

gold gold
پاکستان17 گھنٹے ago

عالمی و مقامی منڈی میں ایک دن کے اضافے کے بعد سونا پھر سستا

عالمی و مقامی منڈی میں ایک دن کے اضافے کے بعد سونا پھر سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن...

blast blast
پاکستان17 گھنٹے ago

ڈی آئی خان، پولیس اور کسٹم کی مشترکہ چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان)  میں درازندہ میں پولیس اور کسٹم کی مشترکہ...

masoud-pezeshkian, mujtaba khamenei masoud-pezeshkian, mujtaba khamenei
تازہ ترین1 دن ago

ایرانی صدر نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے چہرے اور ٹانگوں کے زخموں سے متعلق امریکی میڈیا کو آگاہ کر دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو...

Bill Gates Bill Gates
تازہ ترین1 دن ago

اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، بل گیٹس

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے غلط استعمال سے متعلق دنیا کو خبردار...

Trending