تازہ ترین
آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد ٹرمپ کی نیٹو پر تنقید، کاغذی شیر نیٹو بےکار ہے، امریکی صدر
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھلنے کے اعلان کے بعد نیٹو پر تنقید کی اور کہا کہ اب جب کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال ختم ہو چکی ہے، نیٹو سے ان کو کال موصول ہوئی ہے۔
انکا کہنا تھا کہ کال میں کہا گیا کہ امریکا کو نیٹو کی کسی مدد کی ضرورت ہے؟ صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے نیٹو کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاملے سے دور رہیں۔
ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کے ایرانی اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر بیان کہا کہ جب تک کہ نیٹو اپنے جہازوں کو تیل سے بھرنا نہ چاہیں تو دور رہیں۔ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ضرورت پڑنے پر کاغذی شیر نیٹو بے کار ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

