تازہ ترین
روس نے ایک بار پھر ایران کے افزودہ ایٹمی مواد کو منتقل کرنے میں مدد کی پیشکش کردی
ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس نے ایک بار پھر ایران کے افزودہ ایٹمی مواد کو منتقل کرنے میں مدد کی پیشکش کردی۔
روسی ایٹمی توانائی ایجنسی روسٹم کے سربراہ کا کہنا ہےکہ تکنیکی مسائل کے ساتھ امریکا اور ایران میں اعتماد کا فقدان بڑا مسئلہ ہے،روس کو ایران کے ساتھ تعاون کا مثبت تجربہ حاصل ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: یمنی حوثیوں نے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دے دی
سربراہ روسٹم کا کہنا ہےکہ 2015میں روس نے افزودہ یورینیم کی منتقلی میں مدد کی تھی،اس بار بھی کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

