تازہ ترین
یمنی حوثیوں نے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دے دی
صنعا (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز میں دوبارہ کشیدگی کے بعد یمنی حوثیوں نے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دے دی۔
حوثی حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ امن کی راہ میں رکاوٹ ڈالتے رہے تو آبی گزرگاہ کو بند کرسکتے ہیں،ایک بار باب المندب بند کیا تو انسان کیا، جن بھی اسے کھول نہیں سکتے،ٹرمپ اور انکے اتحادیوں کیلئے بہتر ہے ہمارے حقوق کا احترام کریں۔
یہ بھی پڑھیں: ایرانی اسپیکر کی امریکا کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کی تصدیق، جوہری معاملے اور آبنائے ہرمز پر اختلافات برقرار
واضح رہے کہ باب المندب خلیج عدن کو بحیرہ احمر سے ملانے والی اہم گزر گاہ ہے،گزشتہ روز ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کر دی ہے۔ جس کے بعد تجارتی جہازوں کی آمد و رفت بند ہو گئی ہے۔
دوسری جانب پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ جب تک امریکا ایران سے آنے جانے والے جہازوں کی نقل و حرکت بحال نہیں کرتا آبنائے ہرمز سخت کنٹرول میں رہے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

