Connect with us

پاکستان

نئے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی تجویز،بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گا

budget-2025-26-1

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نئےمالی سال کا وفاقی بجٹ جون کے پہلےہفتےمیں پیش کیا جائے گا،حکومت نےبجٹ آئی ایم ایف کی شرائط کےمطابق تیارکرنےکا فیصلہ کیاہے،تنخواہ دارطبقے کو ریلیف دینےکی تجویز ہے،آئی ایم ایف کی مشاورت سےسپرٹیکس میں بتدریج کمی کی جائے گی،بی آئی ایس پی کے مستحقین کے وظیفے میں پانچ  ہزار روپے کا اضافہ بھی کیا جائے گا۔ 

مالی سال دو ہزار 26-27  کےبجٹ میں مختلف شعبوں کوحاصل انکم ٹیکس اورسیلزٹیکس چھوٹ ختم کرنےکی تجویز ہے،خصوصی اقتصادی زونزسمیت نئی ٹیکس چھوٹ یااستثنی نہیں دیا جائے گا،اسپیشل اکنامک زونزکو پہلے سےحاصل ٹیکس چھوٹ ختم کی جائے گی۔

ایکسپورٹ زونزمیں تیارمصنوعات مقامی مارکیٹ میں بیچنے پرپابندی ہوگی،بجلی اورگیس کی قیمتوں میں باقاعدہ بروقت اضافہ لازمی قراردیاجائے گا،آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کےمطابق ٹیرف ایڈجسٹمنٹ سخت کرنے پربھی زوردیا ہے،بی آئی ایس پی کی سہ ماہی رقم ساڑھےچودہ ہزار سے بڑھا کر ساڑھے انیس ہزارروپے کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ادویات کی آن لائن تشہیر، ڈریپ نے ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز بلاک کرنیکی درخواست کردی

ایف بی آر کےآڈٹ نظام کومضبوط اورمرکزی بنایا جائے گا،وفاقی بجٹ میں نئےاکنامک زونز بنانےپرفی الحال پابندی عائد رہےگی،بجٹ میں زرمبادلہ سےمتعلق پابندیوں میں مرحلہ وارنرمی کی جائے گی،جبکہ پاکستان ریگولیٹری رجسٹری دو ہزار ستائیس تک قائم کی جائے گی۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

yemen-attack yemen-attack
تازہ ترین6 گھنٹے ago

یمن کے صوبے مارب میں حوثی باغیوں کا حملہ، 10 افراد ہلاک متعدد زخمی

مارب (صداۓ سچ نیوز) یمن کے تیل سے مالا مال صوبے مارب میں حوثی باغیوں کے حملوں میں اضافے کے...

trump Putin-xi-modi trump Putin-xi-modi
تازہ ترین7 گھنٹے ago

امریکی سینیٹ کی روس سے تیل و گیس خریدنے والے بڑے ممالک پر سخت پابندیاں عائد کرنے کے بل کی منظوری

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینیٹ نے روس سے تیل اور گیس خریدنے والے بڑے ممالک پر سخت پابندیاں عائد...

Exhumation of Mir Raza Exhumation of Mir Raza
پاکستان7 گھنٹے ago

کراچی، میر رضا کی قبر کشائی کاعمل شروع، والد والدہ کا ڈی این اے سیمپل بھی لینے کا فیصلہ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) نوجوان تاجر میر رضا کی قبر کشائی کا عمل شروع کر دیا گیا۔ میر رضا کی...

private Hajj private Hajj
پاکستان7 گھنٹے ago

پرائیویٹ حج کا نیا ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ، بکنگ وزارت مذہبی امور کے توسط سے ہوگی

اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز) وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن 2027 میں سعودی نسک مسار سسٹم کے مطابق...

mohsin-naqvi mohsin-naqvi
پاکستان7 گھنٹے ago

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے 78 افراد کیلئے سول اعزازات کی منظوری دیدی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے 78 افراد کیلئے سول اعزازات کی منظوری دیدی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی...

US senators US senators
تازہ ترین7 گھنٹے ago

امریکی سینیٹرز کی ٹرمپ کی ایران کیخلاف جنگ ختم کرنے کیلئے پھر قرارداد پیش

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینیٹرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ...

oic oic
پاکستان8 گھنٹے ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کا او آئی سی کی جانب سے خیرمقدم

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نےپاکستان،سعودی عرب اورترکیہ کےدرمیان ہونےوالےمکہ مشترکہ دفاعی معاہدےکا خیرمقدم کرتے ہوئے اسےخطے اورمسلم دنیا...

PM-shehbaz-sharif PM-shehbaz-sharif
پاکستان8 گھنٹے ago

وزیراعظم شہبازشریف کی روضۂ رسول ﷺ پرحاضری،ملک و قوم کی ترقی کیلئے دعائیں

مدینہ منورہ (صداۓ سچ نیوز) وزیر اعظم شہبازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے،جہاں انہوں نے وفد کے ہمراہ مسجدِ نبوی ﷺ...

Pak-Army Pak-Army
پاکستان8 گھنٹے ago

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ شہید

ہنگو (صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 7...

Trump Trump
تازہ ترین8 گھنٹے ago

امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے بھی صدر ٹرمپ کو ایران...

Trending