Connect with us

پاکستان

گزشتہ رات پیک ٹائم میں بجلی کی فراہمی بہتر رہی،ترجمان پاور ڈویژن

Ministry-of-Energy-Power-Division

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ گزشتہ رات پیک ٹائم میں بجلی کی فراہمی بہتر رہی،صوبوں کی طرف سے ڈیمانڈ کی بدولت پیک ٹائم میں ڈیموں سے زیادہ پانی کے خراج سے 5125میگاواٹ بجلی پیدا ہوئی۔

بدھ کو بجلی کی صورتحال بارے جاری بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کے جنوب سے سینٹر میں 400میگاواٹ گرڈ میں استحکام کی بدولت ترسیل جاری رہی، بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے کل رات پیک میں ڈیمانڈ میں اضافے کے باوجود بہتر بجلی سپلائی کی بدولت ایک گھنٹہ سے دو گھنٹے تک کی لوڈ منیجمنٹ کی۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے زیادہ نقصانات والے فیڈرز پر پالیسی کے مطابق اکنامک لوڈ منیجمنٹ جاری رہے گی, اکنامک لوڈ منیجنٹ کا پیک ٹائم لوڈ منیجمنٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ایل این جی کی دستیابی سے پیک ٹائم لوڈ منیجمنٹ بھی ختم ہوجائے گی, ایل این جی کی عدم دستیابی کی بدولت 5500میگاواٹ کے پاور پلانٹس سے بجلی پیدا نہیں ہورہی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Ukraine drone attack Ukraine drone attack
تازہ ترین3 گھنٹے ago

روس کے علاقے بلگورود پر یوکرین کا ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، 25 زخمی

بلگورود (صداۓ سچ نیوز) روس کے علاقے بلگورود میں یوکرین کے ڈرون حملے سے 3 افراد ہلاک اور 25 زخمی...

ishaq dar ishaq dar
پاکستان3 گھنٹے ago

مکہ معاہدہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے بنیادی ستونوں سے ہم آہنگ ہے، اسحاق ڈار نے معاہدے کے نکات شیئر کردیے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان...

yemen-houthis yemen-houthis
تازہ ترین3 گھنٹے ago

یمن کی حوثی اکثریتی تنظیم انصاراللہ کا سعودی شہر جازان میں ڈرون حملےکا دعویٰ

صنعاء (صداۓ سچ نیوز) یمن کی حوثی اکثریتی تنظیم انصاراللہ نے سعودی شہر جازان میں ڈرون حملےکا دعویٰ کرتے ہوئے...

ali-parvez-malik ali-parvez-malik
پاکستان3 گھنٹے ago

اگلے 2 روز میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمت برقرار رہی تو اچھی خبر سامنے آئے گی، وزیرپیٹرولیم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیرپیٹرولیم علی پرویزملک نےکہا ہے کہ اگلے 2 روز میں عالمی منڈی میں تیل کی...

Supreme Leader Mojtaba Khamenei Supreme Leader Mojtaba Khamenei
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی نئی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی ایک نئی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔ ایرانی...

abbas araqchi abbas araqchi
تازہ ترین4 گھنٹے ago

تمام تر دباؤ کے باوجود مزاحمت کے لیے پوری طرح تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ تمام تر دباؤ کے باوجود مزاحمت کے...

Pakistan Brings US, Iran to Talks Pakistan Brings US, Iran to Talks
تازہ ترین22 گھنٹے ago

پاکستان نے امریکا، ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر وہ سفارتی کردار اداکیا جو چین اور برطانیہ جیسی بڑی طاقتیں ادا نہ کرسکیں، تجزیہ ساؤتھ ایشین وائسز

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا ثالثی کا کردار اہم رہا، پاکستان نے امریکا اور...

Hafiz-Naeemur-Rehman Hafiz-Naeemur-Rehman
پاکستان22 گھنٹے ago

16 اگست کو چاروں صوبوں میں بیک وقت دھرنے دیں گے، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلام پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 16 اگست کو چاروں...

Mir-Raza-New Mir-Raza-New
پاکستان22 گھنٹے ago

میر رضا کی قبرکشائی، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ، حیران کن انکشافات

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں میر رضا کی قبرکشائی اور دوسرے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی، رپورٹ...

Gold Gold
پاکستان22 گھنٹے ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی اونچی اڑان جاری ہے، مسلسل چوتھے روز مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی...

Trending