Connect with us

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی بلغاریہ کے پارلیمانی انتخابات میں تاریخی کامیابی پر رومین رادیو کو مبارکباد

PM-Shehbaz2

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلغاریہ کے پارلیمانی انتخابات میں تاریخی کامیابی پر رومین رادیو کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بلغاریہ کے ساتھ اپنے خوشگوار اور دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ۔

بدھ کو ’’ایکس‘‘ پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان بلغاریہ کی نو منتخب حکومت کے ساتھ مل کر آنے والے دنوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

us-iran-talks-in-islamabad us-iran-talks-in-islamabad
پاکستان4 منٹس ago

اسلام آباد، ریڈ زون میں اسکول اور دفاتر کل بھی بند رہیں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے سیکیورٹی اور دیگر وجوہات کی بنا پر کل ریڈ زون...

donald-trump donald-trump
پاکستان30 منٹس ago

ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعہ کو ہوسکتا ہے، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان اہم ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے، ایران کے ساتھ...

PM-Shehbaz2 PM-Shehbaz2
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف کی بلغاریہ کے پارلیمانی انتخابات میں تاریخی کامیابی پر رومین رادیو کو مبارکباد

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلغاریہ کے پارلیمانی انتخابات میں تاریخی کامیابی پر رومین رادیو...

Ministry-of-Energy-Power-Division Ministry-of-Energy-Power-Division
پاکستان3 گھنٹے ago

گزشتہ رات پیک ٹائم میں بجلی کی فراہمی بہتر رہی،ترجمان پاور ڈویژن

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ گزشتہ رات پیک ٹائم میں بجلی کی فراہمی...

pm-shehbaz-sharif pm-shehbaz-sharif
پاکستان3 گھنٹے ago

وزیر اعظم شہباز شریف کی الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے الیکٹرک وہیکلز کے فروغ کیلئے اقدامات تیز کرنے کی...

Attaullah-Tarar Attaullah-Tarar
پاکستان3 گھنٹے ago

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کا ایک سال مکمل، بھارت اب تک کوئی ٹھوس شواہد پیش نہ کر سکا: عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پہلگام فالس فلیگ...

Chairman-Senate-Syed-Yousaf-Raza-Gilani Chairman-Senate-Syed-Yousaf-Raza-Gilani
پاکستان3 گھنٹے ago

زمین کا تحفظ مشترکہ عالمی چیلنج ،اس سے نمٹنے کے لیے اجتماعی شعور اور مربوط حکمتِ عملی ضروری ہے،سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ زمین کا تحفظ عصرِ حاضر...

iqbal day iqbal day
پاکستان7 گھنٹے ago

پنجاب کونسل آف دی آرٹس سرگودھا کے زیرِ اہتمام "فکرِ اقبال میں عشقِ رسول ﷺ کا مفہوم” کے موضوع پر فکری نشست کا انعقاد

سرگودھا (صداۓ سچ نیوز) پنجاب کونسل آف دی آرٹس، سرگودھا ڈویژن کے زیرِ اہتمام "فکرِ اقبال میں عشقِ رسول ﷺ...

-Muhammad-Ishaq-Dar -Muhammad-Ishaq-Dar
پاکستان7 گھنٹے ago

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانیہ کی ہائی کمشنر...

missiles missiles
تازہ ترین10 گھنٹے ago

ایران کے ساتھ جنگ میں امریکا کے میزائل ذخائر میں نمایاں کمی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے ساتھ حالیہ جنگ کے دوران امریکا کے میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔...

Trending