تازہ ترین
اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان میں گاڑی پر بمباری، 2 افراد شہید
بیروت (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے قصبہ طیری میں گاڑی پر بمباری کرکے 2 افراد کو شہید کردیا۔
لبنان کے سرکاری خبر رساں ادارے این این اے کے مطابق جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق حملے کے بعد علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
علاوہ ازیں اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فضائی دفاعی نظام نے جنوبی لبنان میں ڈرون طیارے کو مار گرایا، ڈرون طیارہ شمالی اسرائیل میں تعینات فوجیوں پر حملےکے لیے جا رہا تھا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

