Connect with us

تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی ہر کشتی کو تباہ کر دیا جائے، ڈونلڈ ٹرمپ

trump

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی ہر کشتی کو تباہ کر دیا جائے، کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بحریہ کو حکم دیا ہے کہ چھوٹی ہو یا بڑی ہر کشتی کو نشانہ بنایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانی شہر بندر عباس میں شاہد 136 ڈرون کی نمائش، شہریوں نے ڈرون پر پیغامات بھی درج کیے

انہوں نے کہا کہ دشمن کے تمام 159 بحری جہاز سمندر کی تہہ میں جا چکے ہیں، امریکی مائن سوئپرز آبنائے ہرمز کو صاف کرنے میں مصروف ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں کارروائیاں تین گنا بڑھانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں کوئی تاخیر یا نرمی برداشت نہیں کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے پہلگام واقعے سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کر دیئے

امریکی صدر نے کہا کہ ایران کو اپنے رہنما کے تعین میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، ایران کے اندر سخت گیر اور نام نہاد اعتدال پسندوں کے درمیان شدید اختلافات ہیں، سخت گیر عناصر میدانِ جنگ میں بری طرح ناکام ہو رہے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ نام نہاد اعتدال پسند درحقیقت معتدل نہیں لیکن پذیرائی حاصل کر رہے ہیں، سخت گیر عناصر میدانِ جنگ میں بری طرح ناکام ہو رہے ہیں، آبنائے ہرمز پر ہمارا مکمل کنٹرول ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Bangladesh Bangladesh
پاکستان59 سیکنڈز ago

1971 میں بھارت نے بنگالیوں کی مدد نہیں کی بلکہ پاکستان کو کمزور کیا، اسپیکر بنگلادیشی پارلیمنٹ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بنگلادیش کی پارلیمنٹ کے اسپیکر حافظ الدین احمد نےکہا ہےکہ 1971 میں بھارت  نے بنگالیوں...

gold-price gold-price
تازہ ترین57 منٹس ago

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی آگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز...

FGEHA FGEHA
پاکستان2 گھنٹے ago

ایف جی ای ایچ اے کا نادہندہ الاٹیز کو ریڈ نوٹسز جاری کرنے اور ذاتی شنوائی کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹینے اپنے رہائشی منصوبوں میں واجب الادا رقوم کی وصولی کا...

Huawei Huawei
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکی عدالت کا ہواوے کے خلاف بڑا فیصلہ، 12 میں سے 10 الزامات ثابت، دو الزامات سے بری

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کو ایران پر عائد...

AJK-assembly AJK-assembly
پاکستان3 گھنٹے ago

آزاد کشمیر اسمبلی نے ایکشن کمیٹی کے سامنے مذاکرات کی بحالی کے لیے سات شرائط رکھ دیں، احتجاج ختم کرنے اور مسلح جتھوں کے خاتمے کا مطالبہ

مظفرآباد (صدائے سچ نیوز) آزاد کشمیر اسمبلی نے ایکشن کمیٹی کے ساتھ مذاکراتی عمل کی بحالی کے لیے سات اہم...

AJK Assembly AJK Assembly
پاکستان3 گھنٹے ago

روضۂ معصومۂ سندھ کی تعمیر و ترقی میں وزیر اوقاف سید ریاض حسین شاہ شیرازی کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، بریگیڈیئر (ر) کرار حسین عابدی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ کے صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے زائرین خدمت...

Shameez Awan Shameez Awan
پاکستان4 گھنٹے ago

چالیس ہزار سے زائد آبادی کا حامل تھوہا محرم خان ترقیاتی پیکیج سے محروم کیوں؟

وزیراعلیٰ پنجاب کے ’’اپنا گاؤں پروگرام‘‘ میں تاریخی اور زرعی اہمیت کے حامل اس بڑے گاؤں کو ترجیحی بنیادوں پر...

china president china president
پاکستان7 گھنٹے ago

چینی اور پاکستانی خلابازوں کی مشترکہ مہم دیرینہ اور گہری دوستی کی نمایاں مثال ہے، چینی صدر

بیجنگ(صداۓ سچ نیوز)خبر ایجنسی کے مطابق چین اور پاکستان کے صدور نے مشترکہ خلائی مشن پر مبارک باد کا تبادلہ...

minister of petroleum minister of petroleum
پاکستان7 گھنٹے ago

پاکستان اور چین کا ایل پی جی پلانٹ سمیت توانائی کے منصوبوں پر عملدرآمد پر اتفاق

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک کی چینی سفیر جیانگ زیڈونگ سے ملاقات ہوئی جس میں  ایل...

Türkiye’s seismic research vessel Oruç Reis Türkiye’s seismic research vessel Oruç Reis
پاکستان8 گھنٹے ago

پاکستان کے سمندر میں تیل و گیس کی تلاش ترکیہ کے جدید سیسمک ریسرچ جہاز کی خصوصیات

ترکیہ کا سیسمک ریسرچ جہاز ’’اورُچ رئیس‘‘ سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کے لیے کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔...

Trending