پاکستان
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات سامنے آگئیں
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیوں میں اضافے کی وجوہات سامنے آگئیں۔
پیٹرولیم مصنوعات قیمتیں حکومتی ٹیکس اور ان لینڈ فریٹ ایکوالائزیشن مارجن میں اضافے کی وجہ سے بڑھائی گئیں۔
پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی ایکس ریفائنری لاگت میں کمی کے باوجود حکومت نے دونوں مصنوعات کی قیمتوں میں 26 روپے77 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا۔
اگر پیٹرول پر لیوی ٹیکس اور ڈیزل پر آئی ایف ای مارجن نہ بڑھایا جاتا تو قیمتوں میں اضافہ نہیں ہونا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں تمام قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو داخلے کی اجازت دے دی گئی
ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 18 اپریل کے بعد ایک ہفتے میں 3 روپے 44 پیسے اور اسی دوران پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 3 روپے 14 پیسے فی لیٹر کم ہوئی مگر حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں کی قیمتیں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر بڑھا دیں۔
-
پاکستان1 مہینہ agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

