Connect with us

پاکستان

پاکستان نے افغان میڈیا کا یونیورسٹی پر حملے کا دعویٰ مسترد کر دیا

moib

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے افغان میڈیا کا یونیورسٹی پر حملے کا دعویٰ مسترد کر دیا ہے اور واضح کیا کہ پاکستان کی کارروائیاں درست اورانٹیلی جنس کی بنیاد پر ہوتی ہیں، کہا کہ جمال الدین افغان یونیورسٹی پر کوئی حملہ نہیں کیا گیا،یہ دعوے بے بنیاد اور جھوٹے ہیں، یہ ایک پرانا طریقہ کار ہے جس کے تحت افغان میڈیا جعلی خبریں پھیلاتا ہے۔

 وزارت اطلاعات کے مطابق طلوع نیوز نے آج افغان صوبے کنڑ میں پاکستانی حملے کا دعویٰ کیا اور کہا کہ جمال الدین افغان یونیورسٹی اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، یہ بھی دعویٰ کیا گیا کہ حملے میں 3 افراد جاں بحق اور 45 زخمی ہوئے، افغان میڈیا کا یہ دعویٰ سراسر جھوٹ ہے،یہ ہمدردی حاصل کرنےکی ایک کوشش ہے۔

وزارت اطلاعات کا کہناتھا کہ افغان طالبان کی جانب سےفتنہ الخوارج کی حمایت کو چھپانا مقصد ہے، پاکستان کی کارروائیاں درست اور انٹیلی جنس کی بنیاد پر ہوتی ہیں،جمال الدین افغان یونیورسٹی پر کوئی حملہ نہیں کیا گیا،یہ دعوے بے بنیاد اور جھوٹے ہیں۔

ان کا کہناتھا کہ جمال الدین افغان یونیورسٹی پرکوئی حملہ نہیں کیا گیا،یہ دعوے بے بنیاد اور جھوٹے ہیں، یہ ایک پرانا طریقہ کار ہےجس کے تحت افغان میڈیا جعلی خبریں پھیلاتا ہے،یہ جعلی دعوے بعد میں بھارتی میڈیا بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے۔

وزارت اطلاعات کے مطابق افغان حکومت غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر انحصار کر رہی ہے،بھارت سے سیکھے گئے جھوٹ افغان بیانیے کا حصہ گئے،بے بنیاد الزامات،ہتھکنڈے حقیقت سے عاری،ناقابل قبول ہیں،پاکستان افغان سرزمین پر دہشتگرد انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائے گا تو اعلان کرےگا،ہر کارروائی کی ذمہ داری قبول کی جائےگی، دہشتگرد معاونت کے ٹھوس شواہد پیش کئے جائیں گے۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

prime-minister-of-pakistan prime-minister-of-pakistan
پاکستان5 گھنٹے ago

ڈونلڈ ٹرمپ امن پسند شخصیت، ایران کی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن پسند شخصیت ہیں جبکہ...

Syed Arshad Ali Naqvi Syed Arshad Ali Naqvi
تازہ ترین5 گھنٹے ago

واقعہ کربلا کے تاریخی اسباب اور شہدائے کربلا!

ایک تحقیقی جائزہ سلسلہ نمبر 6 تحریر : سید ارشد علی نقوی سبط پیغمبر امام حسین علیہ السلام کوفہ کی...

chaudary ubaidullah chaudary ubaidullah
پاکستان5 گھنٹے ago

حق و سچ کیلئے ثابت قدم رہنا درس کربلا ہے، چوہدری عبید اللہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مرکزی صدر نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز، چیئرمین کیریئر سکول اینڈ کالج ستارہ مارکیٹ...

prime-minister-of-pakistan prime-minister-of-pakistan
پاکستان5 گھنٹے ago

وزیراعظم سے سوئٹزرلینڈ کے نائب صدر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

برگن اسٹاک (صداۓ سچ نیوز) برگن اسٹاک میں سوئس نائب صدر اور وزیر خارجہ اگنازیو کاسیس نے وزیراعظم شہباز شریف...

kier starmer kier starmer
تازہ ترین6 گھنٹے ago

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر مستعفی ہونے کے قریب؟

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانوی اخبار آبزرور نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم کیئر اسٹارمر پیر کے روز اپنے عہدے...

jd-vance jd-vance
پاکستان7 گھنٹے ago

فیلڈ مارشل عظیم فوجی رہنما، بہترین سفارتکار کے طور پر بھی خود کو منوالیا، جے ڈی وینس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی امریکا ایران مذاکرات کو کامیاب بنانےپر وزیراعظم شہباز شریف...

ishaq-dar ishaq-dar
پاکستان7 گھنٹے ago

ایران نے یورینیم افزودگی کی سطح میں کمی پر اتفاق کرلیا ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ امید ہے امریکا اور ایران حتمی معاہدے...

us-iran-peace-deal us-iran-peace-deal
پاکستان7 گھنٹے ago

ایران امریکا مذاکرات، صدر ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات پر ایرانی وفد کا احتجاج

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد ایم او یو پر عملدرآمد کیلئے امریکا اور ایران کے درمیان سوئٹزرلینڈ کے...

President-Trump President-Trump
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران کو لبنان میں اپنی پراکسیز کو مشکلات کھڑی کرنے سے روکنا چاہیے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو لبنان میں اپنی پراکسیز کو مشکلات...

lebanon lebanon
تازہ ترین7 گھنٹے ago

اسرائیل کے لبنان پر حملے نہ رک سکے، بچے اور خاتون سمیت مزید 7 شہری شہید

بیروت (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کے لبنان پر حملے نہ رک سکے، وادی بقاع اور صور میں وحشیانہ بمباری سے...

Trending