تازہ ترین
امریکا کی ایران کے خلاف زمینی حملے کا امکان کم، فضائی کارروائیاں زیر غور
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق ایران کے خلاف زمینی حملے کا امکان کم ہے تاہم فضائی کارروائیاں اب بھی زیر غور ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ایران کے فوجی اور سیاسی رہنماؤں کے خلاف فضائی حملے شامل ہو سکتے ہیں، براہِ راست بڑے حملے کے بجائے محدود اور ہدفی کارروائیاں زیرغور جاری ہے۔
دوسری جانب ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق سفارتی رابطے جاری،امریکا معاہدے میں جلد بازی نہیں کرے گا، امریکا ایسامعاہدہ قبول نہیں کرے گا جو امریکی قومی سلامتی کیخلاف ہو۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا کی جانب سے ایرانی جہازوں کو قبضے میں لینے پر ایران کا اقوام متحدہ سے احتجاج
ترجمان کے مطابق مذاکرات اسی صورت آگے بڑھیں گے جب وہ واضح شرائط پر مبنی ہوں، ٹرمپ نے واضح کیا کہ ایران جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

