Connect with us

پاکستان

یورپی یونین نے پاکستان کیلئے 16 کروڑ یورو قرض کی منظوری دے دی

pakistan-eu

کراچی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کو یہ رقم یورپی انویسٹمنٹ بینک کے ذریعے فراہم کی جائے گی، 10 کروڑ یورو سندھ میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کیلئے استعمال ہوں گے۔

سندھ میں 2022 کے متاثرین کیلئے 21 لاکھ گھر تعمیر کیے جائیں گے، رقم سے صوبے میں قدرتی آفات سے محفوظ گھر تعمیر کیے جائیں گے۔

اعلامیے کے مطابق 6 کروڑ یورو کراچی میں پانی کی سپلائی بہتر کرنے پر خرچ ہوں گے، رقم واٹر انفراسٹرکچر میں بہتری کے لیے استعمال ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں:  ٹی بی ٹیسٹ کٹس کی شدید قلت، ملک بھر میں تشخیصی نظام متاثر

سیلاب زدگان خصوصاً سندھ کے دیہی علاقوں کو نئے، محفوظ گھر ملیں گے۔ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے گھر کی تعمیر کے پیسے عورت کے اکاؤنٹ میں دیئے جائیں گے۔ کراچی کے لوگوں کو بہتر پانی کی سہولت ملے گی۔ پاکستان کو یہ قرض نرم شرائط پر واپس کرنا ہوگا۔

خیال رہے کہ یورپی انویسٹمنٹ بینک کی 10 سال بعد پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Pakistan beat Bangladesh Pakistan beat Bangladesh
پاکستان3 گھنٹے ago

ایشین گیمز کرکٹ سیمی فائنل، پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

نشین (صداۓ سچ نیوز) ایشین گیمز 2026 کے کرکٹ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان بنگلادیش کو شکست دے...

iran-medicine iran-medicine
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران میں دواؤں کی کمی تشویشناک شکل اختیار کر گئی

تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکی پابندیوں کے باعث ایران میں دواؤں کی کمی تشویشناک شکل اختیار کر گئی، بہت سی...

earthquake earthquake
تازہ ترین3 گھنٹے ago

افغانستان میں 5.5 شدت کا زلزلہ، عوام خوفزدہ

کابل (صداۓ سچ نیوز) افغانستان کے ہندوکش ریجن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ...

jf-17-thunder-in-baku jf-17-thunder-in-baku
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان کے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے، متعدد دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں متعدد دہشت گرد...

US Defense Secretary US Defense Secretary
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکی افواج نے ایران کی فوج کو تباہ اور جوہری عزائم کو مفلوج کر دیا ہے، امریکی وزیر دفاع کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے واشنگٹن ڈی سی کے باہر کوانٹیکو میرین بیس میں فوجی...

CM-Sohail CM-Sohail
پاکستان20 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا...

Abbas Araqchi Abbas Araqchi
تازہ ترین20 گھنٹے ago

عباس عراقچی کو 7 روزہ تجویز پر امریکا کا جواب موصول

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کو جنگ کے خاتمے کے لیے 7 روزہ تجویز پر امریکا کا جواب موصول...

gol gol
پاکستان20 گھنٹے ago

دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

عالمی و مقامی منڈیوں میں بڑی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔...

پاکستان22 گھنٹے ago

عہدہ نہیں، کردار: اچھی گورننس کا ایک نمونہ

تحریر: نثار حسین اچھی گورننس بڑے دعووں، پالیسی دستاویزات یا سرکاری عمارتوں کی شان و شوکت سے نہیں پہچانی جاتی۔...

DD PID Peshawar Visited Peshawar Press Club DD PID Peshawar Visited Peshawar Press Club
پاکستان2 دن ago

ڈپٹی ڈائریکٹر پی آئی ڈی پشاور رومانہ اسد خان کا پریس کلب پشاور کا دورہ

​پشاور(صدائے سچ نیوز) پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ پشاور کی ڈپٹی ڈائریکٹر رومانہ اسد خان نے پی آئی ڈی وفد کے ہمراہ...

Trending