تازہ ترین
عالمی بینک نے تیل کی عالمی قیمتیں 2022 کے بعد بلند ترین سطح پر جانے کا خدشہ ظاہر کردیا
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) عالمی بینک نے کموڈیٹی مارکیٹس آوٹ لک رپورٹ 2026 جاری کردی،رپورٹ کےمطابق مشرق وسطیٰ جنگ نےعالمی منڈیوں کوشدیددباؤمیں ڈال دیا-
تیل کی عالمی قیمتیں 2022 کےبعدبلند ترین سطح جانےکا خدشہ ہے،جنگ طویل ہوئی توتیل کی قیمت 115 ڈالرفی بیرل تک جاسکتی ہے۔
عالمی بینک کےمطابق عالمی سطح پرتوانائی کی قیمتوں میں 16 سے 24 فیصد تک اضافےکا امکان ہے،
توانائی مہنگی ہونے سے عالمی سطح پر مہنگائی میں اضافہ متوقع ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

