پاکستان
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے 11 اور 12 اکتوبر کو ہونے والے کئی تحریری امتحانات ملتوی
اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) ہائرایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل (ای ٹی سی) نے 11 اور 12 اکتوبر کو مقررہ کئی تحریری امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ایک نجی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ایچ ای سی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ملتوی کیے گئے امتحانات میں انڈرگریجویٹ اسٹڈیز ایڈمیشن ٹیسٹ (یو ایس اے ٹی)، ہائر ایجوکیشن ایپٹیٹیوڈ ٹیسٹ (ایچ اے ٹی)، اور اے ایم ایل-سی ایف ٹی کے عہدوں کے لیے بھرتی کے امتحان شامل ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ فیصلہ ملک کے مختلف شہروں میں موجودہ امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر کیا گیا ہے، تمام رجسٹرڈ امیدواروں کو نیا امتحانی شیڈول بعد میں فراہم کیا جائے گا۔
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان4 ہفتے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
پاکستان2 ہفتے agoزیارات کے نام پر فراڈ، زائرین بے یار و مددگار، قافلہ سالار کیخلاف قانونی کاروائی
-
ایکسکلوسِو4 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل

