Connect with us

تازہ ترین

امریکا کی ناکہ بندی پالیسی سے تیل 120 ڈالر فی بیرل ہوگیا، باقر قالیباف

mohammad-bagher-ghalibaf

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ امریکا کی ناکہ بندی پالیسی سے تیل 120 ڈالرفی بیرل ہوگیا، تیل کی قیمت 140 ڈالرفی بیرل تک جاسکتی ہے۔

باقر قالیباف نے کہا کہ ایرانی تیل کے کنویں کی لائیو اسٹریمنگ کرسکتے ہیں، امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ کی ایرنی کنویں بند ہونے کی بات غلط ثابت ہوگئی، امریکی انتظامیہ کو بیسنٹ جیسے لوگوں سے بیکار مشورے ملتے ہیں۔

سرکاری میڈیا سے گفتگو میں ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ امریکی بحری ناکہ بندی کا مقصد ایران میں داخلی تقسیم پیدا کرنا ہے، ٹرمپ ایران کو شدت پسند اور اعتدال پسند گروہوں میں تقسیم کر کے دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ساڑھے 3 فیصد اضافہ

ان کا مزید کہنا تھا کہ بحری ناکہ بندی اور معاشی دباؤ کے ذریعے ایران کو جھکانے کی کوشش ہو رہی ہے، دشمن معاشی دباؤ اور میڈیا مہم کے ذریعے داخلی اختلافات بڑھانا چاہتا ہے، قومی اتحاد ہی دشمن کے عزائم کے خلاف واحد حل ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

russian-airstrikes-on-ukraine russian-airstrikes-on-ukraine
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

روس کے یوکرین پر فضائی حملوں میں 13 افراد ہلاک، جوابی کارروائی میں روسی شہر بھی نشانہ

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 280 سے زائد ڈرونز سے حملے کیے...

Noreen-Niazi Noreen-Niazi
پاکستان1 گھنٹہ ago

لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی کی ایک ہفتے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی

لاہور(صداۓ سچ نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی کو این سی سی آئی اے کے درج مقدمے میں بڑا ریلیف...

balochistans-turbat-district balochistans-turbat-district
پاکستان1 گھنٹہ ago

بلوچستان کے ضلع تربت سے 6 افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد

تربت (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان کے ضلع تربت سے 6  افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔  پولیس کے...

saudi-defense-minister-meets-trump saudi-defense-minister-meets-trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

سعودی وزیرِدفاع کی امریکی صدر سے ہنگامی ملاقات، سعودی ولی عہد کا پیغام پہنچایا، امریکی میڈیا

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے  امریکی صدر ٹرمپ سےہنگامی ملاقات کی۔ امریکی میڈیا...

list-of-us-military-assets list-of-us-military-assets
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی حملوں میں تباہ یا شدید نقصان اٹھانے والے امریکی فوجی اثاثوں کی فہرست جاری

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسدارنِ انقلاب نے ایران پر امریکی جارحیت کے جواب میں ایرانی مسلح افواج کی حالیہ...

yemen-missle-attack yemen-missle-attack
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اردن کا ایران کی جانب سے داغے گئے میزائل مار گرانے کا دعویٰ

عمّان (صداۓ سچ نیوز) اردن کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے جمعرات کی...

gaza gaza
تازہ ترین2 گھنٹے ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، خان یونس میں خیمے پر بمباری سے 3 فلسطینی شہید

غزہ (صداۓ سچ نیوز)غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیاں بدستور جاری،خان یونس میں بے گھر فلسطینیوں کے خیمے پر اسرائیلی...

bushra-bibi bushra-bibi
پاکستان2 گھنٹے ago

سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی آنکھ میں تکلیف،اسپتال میں طبی معائنہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آنکھ میں تکلیف کے باعث...

mobile-phone mobile-phone
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی فوجیوں کے موبائل کے استعمال سے ایران کو معلومات ملنے کا انکشاف

مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی افواج کے اعلیٰ کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ فوجیوں کی جانب سے موبائل فون...

YouTube YouTube
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستانی یوٹیوب چینلز کی عالمی رسائی میں نمایاں اضافہ

پاکستانی یوٹیوب کری ایٹرز کی مقبولیت اب ملکی سرحدوں سے نکل کر عالمی سطح تک پہنچ چکی ہے۔  ویڈیو شیئرنگ...

Trending