پاکستان
ملک بھر میں آج سے تین مئی تک شدید گرمی کی پیشگوئی، الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے سندھ، جنوبی پنجاب، بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے تین مئی تک شدید گرمی کی پیشگوئی کردی۔
مری اور گلیات میں مطلع ابرآلود رہنے جبکہ چترال، دیر، سوات، کالام، کرم، وزیرستان، پاڑاچنارمیں چند مقامات پرہلکی بارش متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق چار روز تک درجہ حرارت معمول سے کچھ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد، گردونواح اور خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کی بحری ناکہ بندی جوہری معاہدے تک جاری رہے گی، ڈونلڈ ٹرمپ
پنجاب کے جنوبی اضلاع میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے، سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے جبکہ سندھ کے وسطی اور جنوبی اضلاع میں تیز اور گردآلود ہوائیں چلنےکی توقع ہے۔
بلوچستان کے جنوبی اضلاع میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

