تازہ ترین
امریکا اپنی افواج اور بحری جہازوں کے قبرستان کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہے، محسن رضائی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے امریکا کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی افواج اور طیارہ بردار جہازوں کے قبرستان کے لیے تیار رہے۔
محسن رضائی نے امریکا کو دنیا کا واحد بحری قزاق قرار دیا جو طیارہ بردار جہازوں سے لیس ہے۔
انہوں نے کہا ’قزاقوں کا مقابلہ کرنے کی ہماری صلاحیت، جنگی جہازوں کو ڈبونے کی صلاحیت سے کم نہیں‘۔
محصن رضائی نے اصفہان میں چھوڑے گئے امریکی طیاروں کے ملبے کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ امریکا اپنے فوجیوں اوربحری جہازوں کے قبرستان کا سامنا کرنے کے لیے بھی تیار رہے۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

