تازہ ترین
ایران کے قریب بحری جہاز پر چھوٹی کشتیوں کا حملہ، میری ٹائم ایجنسی
لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانوی میری ٹائم ایجنسی یو کے ایم ٹی او کے مطابق ایک بلک کیریئر جہاز پر ایران کے قریب متعدد چھوٹی کشتیوں نے حملہ کیا ہے۔
بیان کے مطابق جہاز اتوار کے روز ایران کے شہر سیریک کے مغرب میں تقریباً 11 بحری میل کے فاصلے پر شمال کی جانب سفر کر رہا تھا کہ اسے نشانہ بنایا گیا۔
یو کے ایم ٹی او کے مطابق اس واقعے میں جہاز کا عملہ محفوظ رہا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

