پاکستان
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3800 روپے سستا ہوگیا
گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی،چاندی بھی سستی ہوگئی۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3800 روپےسستا ہوکر479962 روپے پرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 3257 روپے کم ہوکر 411490 روپے ہوگئی۔
فی تولہ چاندی کی قیمت 100 روپےکم ہو کر 7914 روپے پر آ گئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 38 ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 4576 ڈالر پرآگیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

