Connect with us

تازہ ترین

ایرانی صدر مسعودپزشکیان کی سپریم لیڈرآیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

masoud-pezeshkian and mujataba khamenei

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعودپزشکیان کی سپریم لیڈرآیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات ہوئی۔

اس حوالے سے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ  آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات اعتماد، عاجزی اور گہرے خلوص سے بھرپورماحول میں ہوئی، سپریم لیڈرکے اندازگفتگو، نقطۂ نظر، نہایت عاجزانہ اورگہرےمخلصانہ رویے نے بہت متاثرکیا۔

صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ سپریم لیڈرآیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سےتقریباڈھائی گھنٹے بات چیت کی، اعلیٰ ترین اتھارٹی کی عاجزی اور اخلاقی برتاؤ ملک کےانتظامی نظام کے لیے مثال ہے۔

ایرانی صدر کا کہنا تھا دشمن کا خیال تھا لوگ سڑکوں پرآجائیں گے،  دشمن نے اس لیے سکیورٹی اور فوجی مراکزکو نشانہ بنایا، بغیرکسی شرم کہ وہ کہتے ہیں انہوں نے قزاقوں کی طرح کام کیا، دشمن ایران کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

syed shajjar abbas syed shajjar abbas
پاکستان28 منٹس ago

معرکۂ حق، سفارتی کامیابیاں اور پاکستان کا عالمی وقار

تحریر: سید شجر عباس مئی 2025 جنوبی ایشیا ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کی سیاسی اور عسکری تاریخ میں ایک...

laptop laptop
تازہ ترین3 گھنٹے ago

اے آئی کا 10 منٹ استعمال بھی آپ کی سوچنے کی صلاحیت کو متاثر کرسکتا ہے، تحقیق

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا استعمال کام کو کافی آسان بنا دیتا ہے، مگر یہ آپ کو ذہنی...

iraqi minister petroleum iraqi minister petroleum
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران کی مدد کا الزام، امریکا نے عراقی نائب وزیرِ تیل پر پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے ایران کی مدد کا الزام عائد کرتے ہوئے عراق کے نائب وزیرِ تیل پر...

shake-hand shake-hand
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان اور سری لنکا کی انسداد دہشت گردی مشترکہ فوجی مشقیں شیک ہینڈ ٹو اختتام پذیر

، تربیلا (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اور سری لنکا کی انسداد دہشت گردی مشترکہ فوجی مشقیں شیک ہینڈ ٹو اختتام...

Russia-Ukraine Russia-Ukraine
تازہ ترین3 گھنٹے ago

8 سے 10 مئی تک یوکرین کیخلاف جنگ بندی رہے گی، روسی وزارت دفاع کی تصدیق

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس نے دوسری جنگ عظیم کے یوم فتح کے موقع پر یوکرین کیخلاف جاری تنازع میں...

china-virus china-virus
پاکستان3 گھنٹے ago

وزارت صحت اور نادرا کے درمیان اہم معاہدہ، ہیپاٹائٹس سی مریضوں کیلئے ڈیجیٹل نظام قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام ٰآباد (صداۓ سچ نیوز) وزارتِ صحت اور نادرا کے درمیان مربوط ڈیجیٹل ڈیٹا مینجمنٹ سسٹم کے قیام کیلئے مفاہمتی...

Abbas Araqchi Abbas Araqchi
تازہ ترین3 گھنٹے ago

اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، سفارتکاری و تعمیری علاقائی تعاون پر زور

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔...

marka-e-haq marka-e-haq
پاکستان4 گھنٹے ago

معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد سینیٹ سے منظور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے...

masoud-pezeshkian and mujataba khamenei masoud-pezeshkian and mujataba khamenei
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایرانی صدر مسعودپزشکیان کی سپریم لیڈرآیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعودپزشکیان کی سپریم لیڈرآیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات...

gold gold
پاکستان12 گھنٹے ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج دوسرے روز بھی بڑا اضافہ

ایران امریکہ متوقع ڈیل دو دن میں فی تولہ سونا 19 ہزار روپے اور فی اونس 190 ڈالر مہنگا ہوگیا۔...

Trending