تازہ ترین
ایرانی صدر مسعودپزشکیان کی سپریم لیڈرآیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعودپزشکیان کی سپریم لیڈرآیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات ہوئی۔
اس حوالے سے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات اعتماد، عاجزی اور گہرے خلوص سے بھرپورماحول میں ہوئی، سپریم لیڈرکے اندازگفتگو، نقطۂ نظر، نہایت عاجزانہ اورگہرےمخلصانہ رویے نے بہت متاثرکیا۔
صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ سپریم لیڈرآیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سےتقریباڈھائی گھنٹے بات چیت کی، اعلیٰ ترین اتھارٹی کی عاجزی اور اخلاقی برتاؤ ملک کےانتظامی نظام کے لیے مثال ہے۔
ایرانی صدر کا کہنا تھا دشمن کا خیال تھا لوگ سڑکوں پرآجائیں گے، دشمن نے اس لیے سکیورٹی اور فوجی مراکزکو نشانہ بنایا، بغیرکسی شرم کہ وہ کہتے ہیں انہوں نے قزاقوں کی طرح کام کیا، دشمن ایران کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان9 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

