Connect with us

پاکستان

وزارت صحت اور نادرا کے درمیان اہم معاہدہ، ہیپاٹائٹس سی مریضوں کیلئے ڈیجیٹل نظام قائم کرنے کا فیصلہ

china-virus

اسلام ٰآباد (صداۓ سچ نیوز) وزارتِ صحت اور نادرا کے درمیان مربوط ڈیجیٹل ڈیٹا مینجمنٹ سسٹم کے قیام کیلئے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کردیئے گئے۔ تقریب میں وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال اور چیئرمین نادرا نے شرکت کی۔

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اس موقع پر کہا کہ نادرا اور وزارت صحت مل کر جدید اور مربوط ڈیجیٹل ڈیٹا مینجمنٹ سسٹم قائم کریں گے، جس کے ذریعے مریضوں کی رجسٹریشن، تصدیق، ٹریکنگ اور ریئل ٹائم ڈیٹا شیئرنگ کو یقینی بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، سفارتکاری و تعمیری علاقائی تعاون پر زور

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں کی تعداد تقریباً ایک کروڑ تک پہنچ چکی ہے، جبکہ پاکستان دنیا کے اُن ممالک میں شامل ہے جہاں ہیپاٹائٹس سی سے متاثرہ افراد کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

syed shajjar abbas syed shajjar abbas
پاکستان29 منٹس ago

معرکۂ حق، سفارتی کامیابیاں اور پاکستان کا عالمی وقار

تحریر: سید شجر عباس مئی 2025 جنوبی ایشیا ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کی سیاسی اور عسکری تاریخ میں ایک...

laptop laptop
تازہ ترین3 گھنٹے ago

اے آئی کا 10 منٹ استعمال بھی آپ کی سوچنے کی صلاحیت کو متاثر کرسکتا ہے، تحقیق

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا استعمال کام کو کافی آسان بنا دیتا ہے، مگر یہ آپ کو ذہنی...

iraqi minister petroleum iraqi minister petroleum
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران کی مدد کا الزام، امریکا نے عراقی نائب وزیرِ تیل پر پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے ایران کی مدد کا الزام عائد کرتے ہوئے عراق کے نائب وزیرِ تیل پر...

shake-hand shake-hand
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان اور سری لنکا کی انسداد دہشت گردی مشترکہ فوجی مشقیں شیک ہینڈ ٹو اختتام پذیر

، تربیلا (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اور سری لنکا کی انسداد دہشت گردی مشترکہ فوجی مشقیں شیک ہینڈ ٹو اختتام...

Russia-Ukraine Russia-Ukraine
تازہ ترین3 گھنٹے ago

8 سے 10 مئی تک یوکرین کیخلاف جنگ بندی رہے گی، روسی وزارت دفاع کی تصدیق

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس نے دوسری جنگ عظیم کے یوم فتح کے موقع پر یوکرین کیخلاف جاری تنازع میں...

china-virus china-virus
پاکستان3 گھنٹے ago

وزارت صحت اور نادرا کے درمیان اہم معاہدہ، ہیپاٹائٹس سی مریضوں کیلئے ڈیجیٹل نظام قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام ٰآباد (صداۓ سچ نیوز) وزارتِ صحت اور نادرا کے درمیان مربوط ڈیجیٹل ڈیٹا مینجمنٹ سسٹم کے قیام کیلئے مفاہمتی...

Abbas Araqchi Abbas Araqchi
تازہ ترین4 گھنٹے ago

اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، سفارتکاری و تعمیری علاقائی تعاون پر زور

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔...

marka-e-haq marka-e-haq
پاکستان4 گھنٹے ago

معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد سینیٹ سے منظور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے...

masoud-pezeshkian and mujataba khamenei masoud-pezeshkian and mujataba khamenei
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایرانی صدر مسعودپزشکیان کی سپریم لیڈرآیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعودپزشکیان کی سپریم لیڈرآیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات...

gold gold
پاکستان12 گھنٹے ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج دوسرے روز بھی بڑا اضافہ

ایران امریکہ متوقع ڈیل دو دن میں فی تولہ سونا 19 ہزار روپے اور فی اونس 190 ڈالر مہنگا ہوگیا۔...

Trending