تازہ ترین
8 سے 10 مئی تک یوکرین کیخلاف جنگ بندی رہے گی، روسی وزارت دفاع کی تصدیق
ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روس نے دوسری جنگ عظیم کے یوم فتح کے موقع پر یوکرین کیخلاف جاری تنازع میں عارضی جنگ بندی کا اعلان کردیا۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ یوکرین کے ساتھ جاری تنازع میں 8 مئی کی رات سے 10 مئی تک جنگ بندی کی جائے گی۔
یہ اقدام نازی جرمنی کی شکست کی 81ویں برس مکمل ہونے کے موقع پر کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزارت صحت اور نادرا کے درمیان اہم معاہدہ، ہیپاٹائٹس سی مریضوں کیلئے ڈیجیٹل نظام قائم کرنے کا فیصلہ
روسی وزارتِ دفاع نے ٹیلیگرام پر جاری بیان میں کہا، ’عظیم محاذِ جنگ میں سوویت عوام کی فتح کے 81 برس مکمل ہونے کے موقع پر روس کی جانب سے یوکرین کیخلاف جنگ بندی کا اعلان کیا جاتا ہے۔‘
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پیر کو دو روزہ جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کیا تھا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

