Connect with us

پاکستان

پاکستان اور سری لنکا کی انسداد دہشت گردی مشترکہ فوجی مشقیں شیک ہینڈ ٹو اختتام پذیر

shake-hand

، تربیلا (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اور سری لنکا کی انسداد دہشت گردی مشترکہ فوجی مشقیں شیک ہینڈ ٹو اختتام پذیر ہوگئیں، تربیلا میں دو ہفتے جاری رہنے والی مشقوں میں پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ اور سری لنکن اسپیشل فورسز نے حصہ لیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  انسداد دہشت گردی کی مشترکہ فوجی مشقیں شیک ہینڈ ٹو کا آغاز ستائیس اپریل کو ہوا تھاجو دو ہفتے جاری رہیں۔جنرل آفیسر کمانڈنگ اسپیشل سروسزگروپ اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔ سری لنکا کی جانب سے میجر جنرل اجیت ابی وردنا نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: 8 سے 10 مئی تک یوکرین کیخلاف جنگ بندی رہے گی، روسی وزارت دفاع کی تصدیق

مشقوں میں اسپیشل سروسز گروپ، پاکستان آرمی اور سری لنکن اسپیشل فورسز نےحصہ لیا۔فوجی دستوں نے پیشہ وارانہ مہارت کے اعلیٰ ترین مہارت کا مظاہرہ کیا ۔ اِن مشقوں کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعےانسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کو بہتربنانا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

bernie-sanders bernie-sanders
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی سینیٹر کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ، غزہ کو زہریلا خطہ قرار دے دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے آکسفیم کی نئی رپورٹ کی روشنی میں اسرائیل کو امریکی فوجی...

Global Temperatures Global Temperatures
تازہ ترین3 گھنٹے ago

عالمی درجہ حرارت مسلسل 6 دن تک 2 ڈگری سینٹی گریڈ کی حد سے اوپر رہنے کا نیا سنگین ریکارڈ بن گیا

تاریخ میں پہلی بار دنیا میں مسلسل 6 روز تک اوسط درجہ حرارت کو صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے...

Khyber Operation Khyber Operation
پاکستان3 گھنٹے ago

خیبر، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب خوارجی سمیت 4 ہلاک

خیبر(صداۓ سچ نیوز) خیبر کے علاقے باڑہ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب...

iran-israel iran-israel
تازہ ترین3 گھنٹے ago

اسرائیل کی ایران کو نئی دھمکی، امریکا کے بغیر بھی حملہ کرنے کا اعلان

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ امریکا کی فوجی مدد کے بغیر بھی کسی بھی وقت ایران پر حملہ...

Netanyahu Netanyahu
تازہ ترین3 گھنٹے ago

نیتن یاہو کیخلاف سیاسی دباؤ بڑھنے لگا، 7 اکتوبر کے حملے کی آزادانہ تحقیقات کے بل کی ابتدائی منظوری

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کے لیے سیاسی مشکلات بڑھنے لگیں، اسرائیلی پارلیمنٹ...

f16 f16
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکا کی یوکرین کو 622 ملین ڈالر کے ایف-16 معاون سازوسامان کی فروخت کی منظوری

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے یوکرین کو ایف-16 لڑاکا طیاروں سے متعلق معاون سازوسامان اور تکنیکی خدمات...

China and Pakistan as Champions China and Pakistan as Champions
تازہ ترین6 گھنٹے ago

چین و پاکستان بیرونی خلاء کے چیمپئن بن گئے، اقوامِ متحدہ میں چینی مندوب

اقوامِ متحدہ (صداۓ سچ نیوز) اقوامِ متحدہ میں چینی مندوب فو کونگ نے پاکستانی خلاء باز کو شین ژو-24 مشن...

lahore high court lahore high court
پاکستان6 گھنٹے ago

پولیس کی مولانا فضل الرحمٰن کی گرفتاری اور ہاؤس اریسٹ کی تردید، سی سی پی او لاہور عدالت طلب

لاہور(صداۓ سچ نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کے لیے دائر...

Balochistan Operations Balochistan Operations
پاکستان6 گھنٹے ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک

نوشکی (صداۓ سچ نیوز) سیکیورٹی فورسز نے 20 نومبر سے بلوچستان کے اضلاع نوشکی، سبی، پنجگور اور کیچ میں مختلف...

Indonesia Gold Mine Indonesia Gold Mine
تازہ ترین6 گھنٹے ago

انڈونیشیا کی غیر قانونی سونے کی کان میں سیلاب، 13 کان کن ہلاک، 13 تاحال لاپتا

جاوا (صداۓ سچ نیوز) انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں سونے کی غیر قانونی کان میں شدید بارشوں کے باعث...

Trending