تازہ ترین
قطر سے پاکستان کیلئے روانہ ہونے والا ایل این جی ٹینکر آبنائے ہرمز کی جانب گامزن، رپورٹ
دوحہ (صداۓ سچ نیوز) قطر سے پاکستان کےلیے روانہ ہونے والا ایل این جی ٹینکر آبنائے ہرمز کی جانب گامزن ہے۔
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایل این جی لے جانے والا یہ ٹینکر قطر الخریطیات قطر کے شہر راس لفان سے آبنائے ہرمز کی جانب روانہ ہوا ہے۔
رپورٹ میں فنانشل مارکیٹ ڈیٹا فراہم کرنے والے ادارے ایل ایس ای جی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس ایل این جی ٹینکر کو آبنائے ہرمز سے گزر کر اپنی مقرر کردہ منزل پاکستانی بندرگاہ پورٹ قاسم پہنچنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، شہر شہر جشن کا سماں، ملک بھر میں ریلیوں اور تقاریب کا انعقاد
خیال رہے کہ راس لفان دنیا میں لکوئیفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) برآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا شہر ہے۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

