Connect with us

تازہ ترین

قطر سے پاکستان کیلئے روانہ ہونے والا ایل این جی ٹینکر آبنائے ہرمز کی جانب گامزن، رپورٹ

LNG-Al-Kheritat

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) قطر سے پاکستان کےلیے روانہ ہونے والا ایل این جی ٹینکر آبنائے ہرمز کی جانب گامزن ہے۔ 

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایل این جی لے جانے والا یہ ٹینکر قطر الخریطیات قطر کے شہر راس لفان سے آبنائے ہرمز کی جانب روانہ ہوا ہے۔ 

رپورٹ میں فنانشل مارکیٹ ڈیٹا فراہم کرنے والے ادارے ایل ایس ای جی کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس ایل این جی ٹینکر کو آبنائے ہرمز سے گزر کر اپنی مقرر کردہ منزل پاکستانی بندرگاہ پورٹ قاسم پہنچنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، شہر شہر جشن کا سماں، ملک بھر میں ریلیوں اور تقاریب کا انعقاد

خیال رہے کہ راس لفان دنیا میں لکوئیفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) برآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا شہر ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Flour Flour
پاکستان13 منٹس ago

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ کراچی کے شہری بدستور...

Plane Plane
پاکستان19 منٹس ago

طیاروں کے ایندھن کی قیمتوں میں 53 روپے فی لیٹر سے زائد کا اضافہ

کراچی (صدائے سچ نیوز) طیاروں کے ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ ذرائع ایوی ایشن کی جانب سے بتایا...

CDF Syed Asim Munir CDF Syed Asim Munir
پاکستان29 منٹس ago

ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ لیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی (صدائے سچ نیوز) چیف آف آرمڈ فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ معرکہ حق صرف دو...

trump-iran-IRGC trump-iran-IRGC
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایرانی جہازوں پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی امریکا کو سخت وارننگ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کی امریکا کوسخت وارننگ دیتےہوئےکہا ایرانی جہازوں پرحملہ ہوا تو بھرپور...

mujtaba-khamenei mujtaba-khamenei
تازہ ترین18 گھنٹے ago

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں، سی این این

تہران (صداۓ سچ نیوز) سی این این نے رپورٹ میں امریکی انٹیلی جنس ذرائع سے کہاہے کہ ایران کے سپریم...

marka-e-haq-1 marka-e-haq-1
پاکستان18 گھنٹے ago

معرکہ حق، پاکستان کی اسٹریٹجک برتری

جنوبی ایشیا کی تاریخ میں پاک بھارت کشیدگی ہمیشہ ایک حساس موضوع رہی ہے، مگر گزشتہ برس ہونے والا فوجی...

capsian sea capsian sea
تازہ ترین18 گھنٹے ago

روس بحیرہ کیسپیئن کے ذریعے ایران کو ڈرونز اور دیگر اشیا فراہم کررہا ہے، امریکی اخبار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز  کے مطابق روس بحیرہ کیسپیئن کے راستے ایران کو ڈرونز کے پرزے...

strait-of-hormuz. strait-of-hormuz.
تازہ ترین18 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز پر امریکی قرارداد کی حمایت کرنے والے سنگین نتائج سے خبردار رہیں، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے متعلق امریکی قرارداد کی حمایت کرنے والے...

china china
تازہ ترین19 گھنٹے ago

چین سے آئے تجارتی وفد کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چین سےآئے ہوئے تجارتی وفد نے دی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری...

Women Pakistani team Women Pakistani team
تازہ ترین19 گھنٹے ago

پاکستان ویمنز کا زمبابوے کیخلاف 3 میچز کی سیریز میں کلین سوئپ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان ویمن نے زمبابوے ویمن کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے...

Trending