تازہ ترین
7 اکتوبر حملے کے ذمے داروں کے خاتمے کا مشن آخری مرحلے میں ہے، نیتن یاہو
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء کو ہونے والے حملے کے ذمے داروں کے خاتمے کا مشن تکمیل کے قریب پہنچ چکا ہے۔
نیتن یاہو کے مطابق اسرائیلی فوج غزہ کے تقریباً 60 فیصد علاقے پر کنٹرول حاصل کرچکی ہے جبکہ حماس کے کئی اہم رہنما اور کمانڈر کو بھی نشانہ بنایا جا چکا ہے۔
دوسری جانب غزہ کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ جنگ میں اب تک 72 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کی یو اے ای کے جوہری پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
واضح رہے کہ غزہ میں جاری جنگ اور اسرائیلی کارروائیوں کے باعث انسانی بحران مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

