Connect with us

تازہ ترین

سعودی عرب کی یو اے ای کے جوہری پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

saudi Arabia

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب نے اتوار کو متحدہ عرب امارات پر ہونے والے تازہ ڈرون حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ 

سعودی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  سعودی عرب  ملک متحدہ عرب امارات پر ڈرونز کے ذریعے کیے گئے حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔

واضح رہے کہ اتوار کو ابوظبی کے نیوکلیئر پاور پلانٹ کے باہر ڈرون حملے سے آگ بھڑک اٹھی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا نے ناکہ بندی ختم نہ کی توبحیرہ عمان اسکا قبرستان بن جائے گا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر

ابوظبی حکام کے مطابق ڈرون حملے سے سعودی بارڈر کے قریب الظفرہ میں قائم پلانٹ کے جنریٹر میں آگ لگی جس پر قابو پالیا گیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

court court
پاکستان27 منٹس ago

حکومتی قانون سازی کالعدم قرار، وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کو جرم قرار دیدیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی قانون سے متعلق فیصلہ جاری کرتے ہوئے خودکشی کو جرم...

trump trump
تازہ ترین33 منٹس ago

دوبارہ جنگ کی تیاریاں، ایران کے پاس وقت بہت کم ہے، ٹرمپ کی وارننگ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس وقت بہت کم ۔ اُسے...

imf-pakistan-latest-talks imf-pakistan-latest-talks
پاکستان42 منٹس ago

آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم...

patrol patrol
پاکستان1 گھنٹہ ago

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، پاکستان نے جون کیلئے پیٹرولیم ذخائر محفوظ کر لیے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم...

pinky drug dealer pinky drug dealer
پاکستان1 گھنٹہ ago

پنکی اور سابق شوہر کی ٹریول ہسٹری سامنے آگئی، باکو کے متعدد دوروں کا انکشاف

لاہور(صداۓ سچ نیوز) منشیات فروش ملزمہ انمول عرف پنکی اور اس کے سابق شوہر رانا اکرم کی ٹریول ہسٹری سامنے...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

7 اکتوبر حملے کے ذمے داروں کے خاتمے کا مشن آخری مرحلے میں ہے، نیتن یاہو

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء کو ہونے...

saudi Arabia saudi Arabia
تازہ ترین2 گھنٹے ago

سعودی عرب کی یو اے ای کے جوہری پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب نے اتوار کو متحدہ عرب امارات پر ہونے والے تازہ ڈرون حملے کی سخت...

mohsin-rezaei mohsin-rezaei
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا نے ناکہ بندی ختم نہ کی توبحیرہ عمان اسکا قبرستان بن جائے گا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر کے عسکری مشیر محسن رضائی  نے اپنے بیان میں کہا امریکا نے ناکہ...

oil oil
تازہ ترین2 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مارکیٹ رپورٹ کے مطابق برینٹ...

lebonan blast lebonan blast
تازہ ترین2 گھنٹے ago

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، مزید 18 افراد شہید، 100 سے زائد زخمی

بیروت (صداۓ سچ نیوز) جنگ بندی کے باوجود لبنان پر جاری اسرائیلی حملوں میں مزید 18 افراد شہید ا ور 124...

Trending