Connect with us

پاکستان

خلیجی ممالک سے 5 برس میں 1 لاکھ 64 ہزار 788 پاکستانی ملک بدر

Deported

خلیجی ممالک سے گزشتہ 5 برس کے دوران 1 لاکھ 64 ہزار 788 پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا ہے۔ 

یہ انکشاف قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران پیش کی گئی دستاویز میں ہوا۔ 

ان دستاویز کے مطابق سعودی عرب سے 5 برس میں ایک لاکھ 8 ہزار 29 اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے 40 ہزار 497 پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا۔ 

اسی طرح سلطنت عمان سے 9 ہزار 814، قطر سے 2 ہزار 971، بحرین سے 2 ہزار 779 اور کویت سے 5 برس میں 698 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

trump trump
تازہ ترین21 منٹس ago

امریکی صدر ٹرمپ ایران پر حملے سے پیچھےکیوں ہٹے؟ اسرائیلی صحافی کا بڑا انکشاف

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی صحافی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملہ مؤخر کرنے...

GUJJAR KHAN MURDER (2) GUJJAR KHAN MURDER (2)
پاکستان33 منٹس ago

گوجرخان میں دن دہاڑے فائرنگ، معروف تاجر سمیت دو بھائی قتل

گوجرخان (صداۓ سچ نیوز) معروف تاجر ملک محبوب حسین اور انکے بھاہی محمود حسین کے قتل، کا مقدمہ درج کر...

imf-pak imf-pak
پاکستان39 منٹس ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات، فریقین کے درمیان میکرو اکنامک فریم ورک اور نئے بجٹ اہداف پر اختلاف برقرار

پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان آئندہ مالی سال کےبجٹ اورمعاشی اہداف پرمذاکرات جاری ہیں،تاہم دونوں فریقین کےدرمیان میکرو اکنامک فریم...

asfahan asfahan
تازہ ترین48 منٹس ago

ڈرونز کی موجودگی پر قشم اور اصفہان میں فضائی دفاعی نظام فعال، عوام سڑکوں پر نکل آئے

اصفہان (صداۓ سچ نیوز) ایران نے قشم جزیرے پر چھوٹے ڈرونز دکھائی دینے کے بعد اپنا فضائی دفاعی نظام فعال...

us-shooting us-shooting
تازہ ترین56 منٹس ago

امریکی ریاست سان ڈیاگو میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ، تین افراد ہلاک

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ریاست سان ڈیاگو کی مسجد میں مسلح افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس...

jet-fuel jet-fuel
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

آبنائے ہرمز کی صورتحال، آسٹریلیا کا چین سے طیاروں کا ایندھن درآمد کرنے کا فیصلہ

کینبرا (صداۓ سچ نیوز) آسٹریلیا نے آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش کے خدشات کے پیش نظر چین سے طیاروں کا...

trump trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا نے کینیڈا کیساتھ دوسری جنگِ عظیم کا مشترکہ دفاعی بورڈ معطل کر دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے کینیڈا کے ساتھ قائم مشترکہ دفاعی بورڈ میں اپنی شرکت عارضی طور پر روکنے...

donald trump donald trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ٹرمپ کی ایران کا نام و نشان مٹانے کی دھمکی، عالمی منڈیاں لرز اٹھیں

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے  ایران کو  دی گئی دھمکی سے عالمی منڈیاں...

new-york-mayor new-york-mayor
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

میئرنیویارک ظہران ممدانی کی سان ڈیاگو میں اسلامک سینٹرپر فائرنگ کی مذمت

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) میئر نیویارک ظہران ممدانی نےسان ڈیاگو کے اسلامک سینٹر پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت...

Putin-Xi Jinping Putin-Xi Jinping
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ماسکو اور بیجنگ کسی ملک کیخلاف اتحاد نہیں بنا رہے، ولادیمیر پیوٹن کا شی جن پنگ سے آج ملاقات سے قبل بیان

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے چین روانگی سے قبل اپنے بیان میں کہا ہے کہ روس...

Trending