Connect with us

پاکستان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا انتخاب، اسپیکر نے گورنر کو انتخاب کی سمری بھیج دی

Babar Saleem Swati Speaker KPK Assembly

پشاور (صدائے سچ نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے وزیراعلیٰ کے انتخاب کی سمری گورنر فیصل کریم کنڈی کو بھیج دی۔

ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق صوبائی اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی کی جانب سے کہا گیا کہ قواعد و ضوابط کے تحت وزیراعلیٰ کے انتخاب کی تفصیل سے گورنر کو آگاہ کر نا ہوتا ہے۔

سمری میں کہا گیا کہ آج خیبرپختونخوا اسمبلی ہال میں نئے وزیراعلیٰ کے لئے انتخاب ہوا، وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لئے 4 امیدوار تھے، جن میں محمد سہیل آفریدی، شاہ جہاں، ارباب زرک اورلطف الرحمٰن خان شامل تھے۔

صوبائی اسمبلی کے اسپیکر نے مزید کہا کہ 3 امیدواروں شاہ جہان، ارباب زرک اور لطف الرحمان نے صفر ووٹ لیے جب کہ محمد سہیل آفریدی نے 145 ٹوٹل میں سے 90 ووٹ حاصل کیے۔

سمری میں مزید کہا گیا کہ آرٹیکل 130(4) کے تحت سہیل آفریدی کو فاتح قرار دیا جاتا ہے، آپ آرٹیکل 130(5) کے تحت نو منتخب وزیراعلیٰ سے حلف لیں تاکہ وہ اپنی زمہ داریاں سنبھالیں۔

یہ بھی پڑھیں

bushra-bibi bushra-bibi
پاکستان6 گھنٹے ago

سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کابشریٰ بی بی سے فیملی،ذاتی معالج کی ملاقات کروانے سے انکار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی...

hafiz-naeem-ur-rahman. hafiz-naeem-ur-rahman.
پاکستان6 گھنٹے ago

مہنگائی کیخلاف 15 مئی کو اسلام آباد میں بڑا احتجاج ہو گا، حافظ نعیم الرحمٰن

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے پیٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں...

moon moon
پاکستان6 گھنٹے ago

عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ ہونے کا قوی امکان

سپارکو نے ذوالحج 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت سے متعلق فلکیاتی پیشگوئی جاری کردی۔ ترجمان سپارکو کے مطابق...

imf-pakistan-latest-talks imf-pakistan-latest-talks
پاکستان6 گھنٹے ago

آئی ایم ایف کی حکومت کو ٹریڈ بیسڈ منی لانڈرنگ کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت

نئے مالی سال کے بجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے حکومت کو منی لانڈرنگ کے خلاف سخت اقدامات کی...

Plane Plane
تازہ ترین7 گھنٹے ago

چنئی سے ابوظبی جانے والےطیارے میں ٹیک آف سے قبل آگ بھڑک اٹھی، بھارتی میڈیا

نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارت کے شہر چنئی سے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی جانے والے طیارے میں...

karachi-property karachi-property
پاکستان7 گھنٹے ago

کراچی، رہائشی پلاٹوں کی کمرشل کیٹیگری میں تبدیلی پر عائد پابندی ختم

کراچی (صداۓ سچ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں رہائشی پلاٹوں کو کمرشل کیٹیگری میں تبدیل کرنے پر پابندی...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران کے ساتھ جنگ بندی وینٹی لیٹر پر ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پراجیکٹ فریڈم دوبارہ بڑے پیمانے پر شروع کرنے کی پھر دھمکی...

iran-flag iran-flag
تازہ ترین8 گھنٹے ago

نئےحملے کی صورت میں ممکنہ آپشنز میں 90 فیصد یورینیم افزودگی بھی ہو سکتی ہے، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پارلیمانی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی کا کہنا ہے...

us-israel-attack-iran us-israel-attack-iran
تازہ ترین9 گھنٹے ago

امریکا اور اسرائیل کی ایران کیخلاف جنگ کے دوران یو اے ای نے خفیہ طور پر ایران پر حملے کیے، وال اسٹریٹ جرنل

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے جنگ کے دوران...

Plane Plane
پاکستان9 گھنٹے ago

پاکستان نے نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دیدیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) دفتر خارجہ پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نور خان ائیر...

Trending