Connect with us

تازہ ترین

شمالی ایران میں دشمن طیاروں کی رہنمائی کیلئے استعمال ہونیوالا سازوسامان برآمد: ایرانی میڈیا

Fighter Plane

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے شمالی صوبے مازندران کے ضلع تنکابن کے  پہاڑی علاقوں سے دشمن لڑاکا طیاروں کی رہنمائی اور معاونت کے لیے استعمال ہونے والا تکنیکی سازوسامان  قبضے میں لیا گیا ہے۔

ایرانی میڈیا کے  مطابق یہ گراؤنڈ آلات اس راستے پر نصب کیے گئے تھے جو مبینہ طور پر دشمن طیاروں کی جانب سے دارالحکومت تہران کی فضائی حدود میں داخلے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔

رپورٹ کے مطابق امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے دوران یہ علاقہ اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے لیے اہم گزرگاہ کے طور پر استعمال ہوا جہاں سے وہ تہران اور ملک کے شمالی علاقوں میں اہداف کو نشانہ بناتے رہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Tehsil-Municipal-Administration Tehsil-Municipal-Administration
پاکستان18 گھنٹے ago

راولپنڈی: سرکاری کارروائی کے دوران ٹی ایم اے ٹیم پر مبینہ فائرنگ و تشدد، مقدمہ درج، ملازمین کا فوری کارروائی کا مطالبہ

راولپنڈی (صدائے سچ نیوز) نواز شریف پارک اور نو تعمیر شدہ یورولوجی اسپتال (کڈنی سینٹر) کے قریب مری روڈ پر...

Foreign Assets Foreign Assets
پاکستان22 گھنٹے ago

غیر ملکی اثاثے رکھنے پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب  نے کہا ہے کہ کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کے ذریعے بیرونِ ملک...

federal cabinet session federal cabinet session
پاکستان24 گھنٹے ago

وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم محمد...

Gold Jewellery Gold Jewellery
پاکستان1 دن ago

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد نرخ میں آج اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ دو روز کے دوران...

Abbas Araghchi Abbas Araghchi
تازہ ترین1 دن ago

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کل پاکستان آنے کا امکان

تہران (صدائے سچ نیوز) عرب ٹی وی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا...

Supreme Court of Pakistan Supreme Court of Pakistan
پاکستان1 دن ago

چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں نافذ کفایت شعاری پالیسی ختم کرنے کا حکم

چیف جسٹس پاکستان یحیٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں نافذ کفایت شعاری پالیسی ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ 10...

POTUS Donald Trump POTUS Donald Trump
تازہ ترین3 دن ago

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا۔ اوول آفس...

Ministry of Finance Ministry of Finance
پاکستان3 دن ago

وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب رکھنے کی تجویز

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے، جبکہ وزارتوں کا کل...

PSL PSL
پاکستان3 دن ago

نئی ٹیموں کی شمولیت سے پی ایس ایل کی آمدن میں نمایاں اضافہ، منافع 2 ارب سے بڑھ کر ساڑھے7 ارب روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی (صدائے سچ نیوز) سینیٹر  رانا محمود الحسن کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس ہوا۔...

israel airbase israel airbase
تازہ ترین3 دن ago

ایرانی میزائل حملے میں اسرائیلی ایئربیس کو جزوی نقصان پہنچا: اسرائیلی فوج کی تصدیق

تل ابیب (صدائے سچ نیوز) اسرائیلی فوج  نے تصدیق کی ہے کہ رواں ہفتے ایران کی جانب سے کیے گئے...

Trending