Connect with us

پاکستان

سیکرٹری ہاؤسنگ کا F-14، F-15 کا دورہ، تجاوزات کے خاتمے اور ترقیاتی کاموں میں تیزی کا حکم

Secretary Housing Visited F-14

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز)سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس کیپٹن ریٹائرڈ محمد محمود نے ڈی جی ایف جی ای ایچ اے کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال اور این ایل سی حکام کے ہمراہ سیکٹر F-14 اور F-15 کا تفصیلی دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں کو تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

دورے کے دوران اراضی کے زیرِ التواء معاملات اور تجاوزات کے فوری خاتمے کے لیے الگ ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا، جبکہ منصوبے کو جدید اور ماحول دوست بنانے کے لیے سولر پاور پلانٹ، رین واٹر ہارویسٹنگ، اور سائیکل ٹریکس شامل کرنے کی سفارش کی گئی۔

سیکرٹری ہاؤسنگ نے آئیسکو کے تعاون سے بجلی، پانی اور سڑکوں کا کام ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے پندرہ روزہ کارکردگی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

مزید برآں، اراضی پر پہلے سے موجود تمام مساجد اور امام بارگاہوں کی فہرستیں دوبارہ چیک کرنے اور ان کی قانونی حیثیت کی مکمل تصدیق کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد یہاں بین الاقوامی معیار کے مطابق مساجد کے نئے ڈیزائن اور ماسٹر پلان پر کام شروع کیا جائے گا تاکہ سرکاری ملازمین کو ہر قسم کی قانونی رکاوٹوں سے پاک ایک مثالی اور پائیدار رہائشی منصوبہ فراہم کیا جا سکے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Saudia attacks yemen Saudia attacks yemen
تازہ ترین5 گھنٹے ago

سعودی عرب نے یمن کے شہر الحدیدہ پر فضائی حملہ کر دیا

صنعاء (صدائے سچ نیوز) سعودی عرب نے یمن کے حوثیوں کے زیرِ کنٹرول اہم بندرگاہی شہر الحدیدہ پر فضائی حملے...

Strait of Hormuz Strait of Hormuz
تازہ ترین6 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز پرمحصول وصولی بین الاقوامی قانون کے خلاف، اقوام متحدہ

نیویارک (صدائے سچ نیوز) اقوام متحدہ کے بین الاقوامی بحری ادارے (آئی ایم او) نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز...

Azadari in Mandra Azadari in Mandra
پاکستان6 گھنٹے ago

مندرہ، بسلسلہ شہادت امام حسین ؑ روایتی ماتمی جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر

مندرہ (صدائے سچ نیوز) نواسہ رسول حضرت امام حسین اور ان کی ساتھیوں کی شہادت کے سلسلے میں کاروباری شخصیت...

chenab-river chenab-river
پاکستان9 گھنٹے ago

دریائے چناب میں ہیڈ خانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب

دریائے چناب میں ہیڈ خانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چناب میں پانی...

oil oil
پاکستان9 گھنٹے ago

روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کا تعین، 6 دن میں پیٹرول 20 اور ڈیزل 55 روپے مہنگا

روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہونے کے بعد اب تک پٹرول 20روپے 81 پیسے اور...

Trump Trump
تازہ ترین9 گھنٹے ago

چین اور روس نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا تو یہ ان کیلئے بہت برُا ہوگا، ٹرمپ نے دونوں ممالک کو ایران جنگ میں شامل ہونے سے خبردار کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اور روس کو ایران جنگ میں شامل ہونے سے خبردار...

us-dollar us-dollar
پاکستان9 گھنٹے ago

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی بہتری

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر...

abbas-araghchi abbas-araghchi
تازہ ترین10 گھنٹے ago

امریکا کے ناجائز مطالبات کے آگے جھکیں گے، نہ ہی دھمکیوں کی زبان برداشت کریں گے، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا کہ وہ کسی صورت دھمکیوں کی زبان برداشت نہیں...

Pak-Army Pak-Army
پاکستان11 گھنٹے ago

ٹانک میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،12 خوارج ہلاک، 15 جوان شہید

ٹانک (صداۓ سچ نیوز) ٹانک میں مشترکہ پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے بزدلانہ حملے میں 12 جوان، 2...

pm-and-field-marshal pm-and-field-marshal
پاکستان11 گھنٹے ago

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر "قراقرم ون” کا افتتاح کردیا

اسلام آباد (صداۓ سچنیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے  اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر "قراقرم ون” کا...

Trending