تازہ ترین
شمالی ایران میں دشمن طیاروں کی رہنمائی کیلئے استعمال ہونیوالا سازوسامان برآمد: ایرانی میڈیا
تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے شمالی صوبے مازندران کے ضلع تنکابن کے پہاڑی علاقوں سے دشمن لڑاکا طیاروں کی رہنمائی اور معاونت کے لیے استعمال ہونے والا تکنیکی سازوسامان قبضے میں لیا گیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق یہ گراؤنڈ آلات اس راستے پر نصب کیے گئے تھے جو مبینہ طور پر دشمن طیاروں کی جانب سے دارالحکومت تہران کی فضائی حدود میں داخلے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔
رپورٹ کے مطابق امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے دوران یہ علاقہ اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے لیے اہم گزرگاہ کے طور پر استعمال ہوا جہاں سے وہ تہران اور ملک کے شمالی علاقوں میں اہداف کو نشانہ بناتے رہے۔
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

