تازہ ترین
سردار اورنگ زیب سرور کی برطانیہ آمد، سابق مئیر لوٹن ریاض بٹ و دیگر کی ملاقات
لوٹن (صداۓ سچ نیوز) کوٹلی کے معروف سردار گھرانے کے سابق کونسلر بلدیہ کوٹلی اور گورنمنٹ کنٹریکٹر سردار اورنگ زیب سرور کی برطانیہ آمد پر سابق مئیر لوٹن ریاض بٹ ، علامہ عبدالجبار فدائی ، شبیر ملک نے ان سے انکے چھوٹے بھائی سردار ندیم کی رہائش گاہ پر ملاقت کی اور انکی خیریت دریافت کی ۔
یاد رہے سردار اورنگ زیب کے چھوٹے بھائی سردار نفیس سرور بھی لوٹن میں رہائش پذیر ہیں ، سردار اورنگ زیب سرور چند ہفتوں کے بعد کنیڈا روانہ ہو جائینگے
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

