پاکستان
پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے پیشِ نظرحکومت کا موٹرسائیکل سواروں کو ریلیف دینے پر غور
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد حکومت نے موٹر سائیکل سواروں کو ریلیف دینے پر غور شروع کردیا۔
ابتدائی طورپرتین ماہ کیلئے ہرموٹرسائیکل سوارکو ماہانہ 2 ہزار روپےدینےکی تجویز زیرِ غور ہے،وزیراعظم کی ہدایت پروزارتِ پیٹرولیم اور خزانہ نے مجوزہ اسکیم پر کام شروع کردیا۔
ذرائع کےمطابق ریلیف فیول ایپ کےذریعےدینےکی تجویز ہے، 2 ہزار روپے ماہانہ ریلیف سے تقریباً 5 لیٹر پیٹرول خریدا جاسکے گا۔
تاہم وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کی شرائط کے باعث پیٹرولیم لیوی کم کرنے اور 430 ارب روپےکےہنگامی فنڈ سے رقم استعمال کرنےکی تجاویز مسترد کر دی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

