تازہ ترین
فرانس کے شہر مارسیلز کی بندرگاہ میں دو کشتیوں میں آگ لگ گئی، 10 افراد زخمی
مارسیلز (صداۓ سچ نیوز) فرانس کےشہر مارسیلز کی بندرگاہ میں دو کشتیوں میں آگ لگ گئی،واقعہ میں 10 افراد معمولی زخمی ہوئے۔
فرانس کے شہرمارسیلزکی تاریخی بندرگاہ میں دو کشتیوں میں آگ لگنے سےکشتیوں کو شدید نقصان پہنچا اوروہ ڈوب گئیں،ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ میں 10 افراد معمولی زخمی ہوئے ۔
آگ پر قابو پانے کے لیے 150 بحری فائر فائٹرز اور 40 گاڑیاں نے حصہ لیاجبکہ سمندری پولیس اور کرین کی مدد بھی حاصل کی گئی۔ حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

