تازہ ترین
چین سے آئے تجارتی وفد کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چین سےآئے ہوئے تجارتی وفد نے دی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا، چین میں تعینات پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پرائیویٹ سیکٹر میں پانچ ارب ڈالر کی انویسٹمنٹ کی کوششیں کر رہے ہیں۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی کے ہمراہ چائنہ کی کاروباری افراد کے وفد نے لاہور میں ایف پی سی سی آئی کا دورہ کیا اور پاکستانی بزنس کمیونٹی کے ساتھ دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری سمیت صنعتی تعاون کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ۔
اس موقع پر چین میں تعینات پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہا کہ بزنس کمیونٹی کے ساتھ بی ٹو بی کے لئے کوشاں ہیں۔ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک اور اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: برطانیہ کا جنگی بحری جہاز مشرق وسطیٰ میں تعینات
ایس ایم تنویر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے تحت یورپی یونین کو چھ ہزار چھ سو سے زائد ٹیرف لائنز پر ڈیوٹی فری برآمدات کی سہولت حاصل ہے اور امریکہ تک بھی سازگار رسائی میسر ہے۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

