پاکستان
وزیراعلیٰ مریم نوازکی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت سُتھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب
فیصل آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ مریم نوازکی لائیو ڈیش بورڈکی بدولت سُتھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہو گئی ، پہلی باروزیر اعلیٰ مریم نوازنےخود کسی ادارے کا احتساب کرکےپبلکلی کیس اینٹی کرپشن کوبھیج دیا۔
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کہتی ہیں وزیراعلیٰ پنجاب نےفیصل آباد میں ہونےوالی سنگین بدعنوانی کا خود پردہ فاش کردیا۔وزیراعلیٰ مریم نوازنےآڈیٹرز کی خصوصی ٹیم فیصل آباد روانہ کی، تحقیقاتی ٹیم نے میدان میں پہنچ کر ٹھیکیداروں اور سرکاری افسران کے درمیان ایک منظم گٹھ جوڑ بے نقاب کیا۔
عظمیٰ بخاری نے مزید بتایا کہ فیصل آباد میں ستھرا پنجاب کے عوامی فنڈز کو ذاتی مفادات کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا، گٹھ جوڑ براہِ راست سُتھرا پنجاب کے منصوبوں کو نقصان پہنچا رہا تھا۔ ان کا مزیدکہنا تھا کہ ستھرا پنجاب تحقیقات کسی کی شکایت یا بیرونی دباؤ کا نتیجہ نہیں بلکہ وزیر اعلی کی کڑی مانیٹرنگ کا ثمر ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ لاہور، انمول پنکی تحقیقات میں پیشرفت، ملزمہ کی پنجاب منتقلی کیلئے ٹیمیں تشکیل
وزیراعلی مریم نواز شریف کی آنکھ ہر گلی ہر پراجیکٹ پر ہے، عوامی پیسے پر ڈاکہ ڈالنے والوں سے وزیر اعلیٰ پنجاب کا آہنی ہاتھ سے نمٹیں گی۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

