Connect with us

پاکستان

پی ٹی اے کا سیلولر موبائل آپریٹرز کی کسٹمر سروس کارکردگی پر جامع سروے

pta-fixed-satellite

پی ٹی اے نے  پانچ سیلولر موبائل آپریٹرز کی کسٹمر سروس کارکردگی پر جامع سروے  مکمل کر لیا، تمام سی ایم اوز کے کال سینٹر آپریٹر تک رسائی کے اوقات مقررہ حد سے زیادہ رہے ۔

  ایمرجنسی ہیلپ لائنز کی روٹنگ اور میپنگ میں بھی خامیاں سامنے آ گئیں ۔ پی ٹی اے نے آپریٹرز کو خامیاں دور کر کے ایک ماہ میں رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کر دی ۔

پی ٹی اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سروے میں ہیلپ لائن رسائی ، شکایات کے ازالے اور ایمرجنسی سروسز کا تفصیلی آڈٹ کیا گیا ۔ تمام سی ایم اوز کے کال سینٹر آپریٹر تک رسائی کے اوقات مقررہ حد سے زیادہ رہے ۔

صارفین کو کال سینٹر معاونت کیلئے طویل انتظار کی شکایات ۔ ایمرجنسی ہیلپ لائنز کی روٹنگ اور میپنگ میں بھی خامیاں سامنے آئی ہیں ۔ گلگت بلتستان میں چائلڈ پروٹیکشن ہیلپ لائن ڈبل ون ٹو ون کی کالز کی غلط روٹنگ کا انکشاف ہوا ۔ بعض آپریٹرز اور علاقوں میں ایدھی ، پاکستان ریلوے ، این ڈی ایم اے سروسز کےحوالے سے بھی خامیاں سامنے آئیں ۔

پی ٹی اے نے موبائل آپریٹرز کو صارفین کو بروقت اور مؤثر خدمات کی فراہمی کیلئے فوری اصلاحی اقدامات کی ہدایت کی ہے ۔  پی ٹی اے کی ٹول فری ہیلپ لائن تک تمام آپریٹرز کے صارفین کی رسائی ممکن بنا دی گئی ہے ۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

over-billing over-billing
پاکستان9 گھنٹے ago

ٹرانسمیشن سسٹم میں نقائص، بجلی صارفین 86 ارب 45 کروڑ کا اضافی بوجھ برداشت کرنے پر مجبور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بجلی کے ٹرانسمیشن سسٹم میں نقائص کا بوجھ پاکستانی عوام برداشت کرنے پر مجبور ہیں۔...

PPP_JUI PPP_JUI
تازہ ترین9 گھنٹے ago

آزاد کشمیر انتخابات میں پیپلز پارٹی اور جے یو آئی نے اتحاد کر لیا

آزاد کشمیر (صداۓ سچ نیوز) آزاد کشمیر انتخابات میں پیپلز پارٹی اور  جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے اتحاد...

eu eu
تازہ ترین10 گھنٹے ago

یورپ میں گرمی کا راج برقرار، فرانس میں معمول سے ایک ہزار سے زائد اموات

اتوار کے دن پورے یورپ میں جھلسا دینی والی گرمی کا راج ہے۔ 19 کروڑ سے زائد یورپی شہری معمول...

raja nasir naeem ul rahman raja nasir naeem ul rahman
پاکستان10 گھنٹے ago

نعیم الرحمان کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات، آزاد کشمیر کا مسئلہ بات چیت کے ذریعے پُرامن حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات ہوئی ہے، جس...

ishaq-dar ishaq-dar
پاکستان10 گھنٹے ago

مشرق وسطیٰ صورتحال، فریقین کو جنگ بندی معاہدے کی مکمل پاسداری کرنی چاہیے، نائب وزیراعظم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے یورپی یونین کی نائب صدر کاجا کالس سے ٹیلیفونک رابطہ...

jaloos aza jaloos aza
پاکستان10 گھنٹے ago

پاپین راولپنڈی، سالانہ مجلسِ عزا و ماتمی جلوس بسلسلہ شہادت امام حسینؑ 13 اور 14 محرم کو برآمد ہوگا

راولپنڈی (صدائے سچ نیوز) راولپنڈی کے علاقے پاپین نزد جوڑیاں میں سالانہ مجلسِ عزا و ماتمی جلوس بسلسلہ شہادت امام...

Abbas Iraqchi Abbas Iraqchi
تازہ ترین10 گھنٹے ago

ایران کی امن کیلئے خطے کے تمام ممالک کو مل کر کام کرنے کی پیشکش

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے امن کے لیے خطے کے تمام ممالک کو مل کر کام کرنے کی پیشکش...

ismail baqae ismail baqae
تازہ ترین10 گھنٹے ago

ایران نے لبنان سے اسرائیلی انخلا کی واضح ٹائم لائن مانگ لی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے لبنان سے اسرائیلی انخلا کی واضح ٹائم لائن مانگ لی۔ ایرانی وزارت خارجہ کے...

israel-lebanon-border israel-lebanon-border
تازہ ترین11 گھنٹے ago

جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں ایک اسرائیلی کمانڈر ہلاک

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں جھڑپوں کے...

airoplane airoplane
تازہ ترین11 گھنٹے ago

سعودی عرب میں آئل کمپنی آرامکو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 مسافر جاں بحق

راس تنورہ (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کے شہر راس تنورہ میں سعودی آئل کمپنی آرامکو کا ہیلی کاپٹر گر...

Trending