پاکستان
پشاور میں غیر رجسٹرڈ اور ٹوکن ٹیکس نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع
پشاور (صداۓ سچ نیوز) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس ون پشاور نے غیر رجسٹرڈ اور ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
ای ٹی او ون کے مطابق شہری اپنی غیر رجسٹرڈ موٹرسائیکلوں اور گاڑیوں کی فوری رجسٹریشن مکمل کریں جبکہ واجب الادا ٹوکن ٹیکس بھی بروقت ادا کیا جائے۔
حکام نے واضح کیا ہے کہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف جرمانہ، گاڑیوں کی ضبطگی اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: ممکن ہے اگلے ہفتے چین کے دورے سے پہلے جنگ کے خاتمے کا معاہدہ ہوجائے، صدر ٹرمپ
ای ٹی او ون مسعود الحق کا کہنا ہے کہ مؤثر اور شفاف نظام کے قیام کے لیے شہری اپنی ذمہ داریاں پوری کریں تاکہ ٹرانسپورٹ نظام کو بہتر بنایا جا سکے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

