Connect with us

پاکستان

محکمہ موسمیات کا 7 سے 11 مئی کے درمیان ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

heatwave

محکمہ موسمیات نے  7 سے 11 مئی کے درمیان ہیٹ ویو کا الرٹ جاری  کر دیا ہے، ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرمی کی لہر آنے سے خبردار کیا گیا ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ، بلوچستان کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت 46 سے 50 ڈگری تک جانے کا امکان ہے ۔ جنوبی پنجاب، خیبرپختونخوا کے چند میدانی علاقوں میں درجہ حرارت 43 سےس47 تک جانے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔ اسلام آباد،راولپنڈی،مردان،نوشہرہ،پشاورمیں درجہ حرارت 39 سے 43 تک جانے کا امکان  ہے۔

خطہ پوٹھوہار اور لاہور سمیت وسطی پنجاب کے مختلف شہروں میں ٹیمپریچر 43 ڈگری تک جا سکتا ہے ۔ کراچی میں درجہ حرارت 35 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیش گوئی  کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات نے ہدایت کی ہے کہ بچے ، بزرگ اور خواتین احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔ گرمی میں بلاوجہ بھر سے نہ نکلیں اور پانی کا زیادہ استعمال کریں ۔ دس مئی کی شام سے تیرہ مئی کے دوران کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں قائم رہنے کا امکان ہے ۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

private Hajj private Hajj
پاکستان4 منٹس ago

پرائیویٹ حج کا نیا ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا فیصلہ، بکنگ وزارت مذہبی امور کے توسط سے ہوگی

اسلام آ باد (صداۓ سچ نیوز) وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن 2027 میں سعودی نسک مسار سسٹم کے مطابق...

mohsin-naqvi mohsin-naqvi
پاکستان9 منٹس ago

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے 78 افراد کیلئے سول اعزازات کی منظوری دیدی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے 78 افراد کیلئے سول اعزازات کی منظوری دیدی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی...

US senators US senators
تازہ ترین16 منٹس ago

امریکی سینیٹرز کی ٹرمپ کی ایران کیخلاف جنگ ختم کرنے کیلئے پھر قرارداد پیش

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینیٹرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ...

oic oic
پاکستان22 منٹس ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کا او آئی سی کی جانب سے خیرمقدم

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نےپاکستان،سعودی عرب اورترکیہ کےدرمیان ہونےوالےمکہ مشترکہ دفاعی معاہدےکا خیرمقدم کرتے ہوئے اسےخطے اورمسلم دنیا...

PM-shehbaz-sharif PM-shehbaz-sharif
پاکستان30 منٹس ago

وزیراعظم شہبازشریف کی روضۂ رسول ﷺ پرحاضری،ملک و قوم کی ترقی کیلئے دعائیں

مدینہ منورہ (صداۓ سچ نیوز) وزیر اعظم شہبازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے،جہاں انہوں نے وفد کے ہمراہ مسجدِ نبوی ﷺ...

Pak-Army Pak-Army
پاکستان58 منٹس ago

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ شہید

ہنگو (صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 7...

Trump Trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے بھی صدر ٹرمپ کو ایران...

irgc irgc
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

عالمی میڈیا نے ایران جنگ میں ٹرمپ کی شکست تسلیم کر لی، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی میڈیا نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکی...

trump-iran-deal trump-iran-deal
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران جنگ جلد ختم ہونے والی ہے، تیل کی قیمتیں پہلے سے بھی نچلی سطح پر آئیں گی، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جنگ جلد ختم ہونے والی ہے اور...

Strait-of-Hormuz Strait-of-Hormuz
تازہ ترین14 گھنٹے ago

عمان نے آبنائے ہُرمُز پر فریم ورک منظور کرلیا، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ عمان نے آبنائے ہُرمُز کے ’’فریم ورک آف انڈراسٹینڈنگ‘‘...

Trending